Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کون مانے گا یہ مظفرگڑھ ہے ؟
65,742 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 33

Honestly no. But jab Maryam Nawaz jesi wazeer e aala ho tu maana tu paray ga ♥️🥳

میں آپ کا شدید ترین سیاسی مخالف ہوں اور عمران خان کا نظریاتی ورکر ہوں مگر اس محرم الحرام کے موقع پر اپنی 40 سالہ زندگی میں پہلی بار شاندار سکیورٹی اور ہر طرح کی سہولیات دینے پر ہم پنجاب گورنمنٹ کے شکر گزار ہیں کیونکہ جو جس کا کریڈٹ بنتا ہے اسے دینا چاہیے۔

یہ حقیقت ہے کہ کبھی تصور میں بھی نہ تھا کہ جنوبی پنجاب کے ان شہروں کو اس قدر پیار تکریم عزت اور ترقی بخشنے والی قیادت نصیب ہوگی اور وہ اللہ تعالی نے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی صورت میں عوام کو عطا فرمائی ہے عوام اللہ کی بارگاہ میں اس نعمت خداوندی پر شکر گزار ہیں

Obviously we cz of you

@Mudassir_iisar وزیراعلی مریم نواز کے بیوٹیفکیشن ویژن کے تحت اٹک میں بازاروں کو اپ گریڈ کر کے خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔۔ #welovepakistan

Pakistan ko beechdia dushmno ko.

Ya maryam ka Muzaffargarh hy

جہاں ارادہ مضبوط ہو، وہاں ترقی خود راستہ بنا لیتی ہے۔

Mashallah

کون مانے یا نہ مانے

Ylu really need to let them put up their own signs not this ugly same signage for all shops

میں مظفر گڑھ شہر سے ہی ہوں،اب کی بار مظفر گڑھ کی جتنی ڈیویلپمنٹ ہوئی ہے،اتنی کبھی نہیں ہوئی، اس میں کوئی شک نہیں کہ مظفر گڑھ کی طرح آپ نے اور بھی پنجاب کے شہروں کو ترقی کی سمت پر گامزن کیا، اس کیلئے ❤️ سے شکریہ

🙌🏻🙌🏻

@GovtofPunjabPK محترمہ ہے اس کی ضرورت نہیں ہے عوام کو یہ فضول خرچ ہے عوام دو وقت کی روٹی کے لیے فوت شدگان کے کفن کے لیے تڑپ رہے ہیں تو کوئی بہتری کریں یہ صرف سڑکوں کی نما گلیوں کو خوبصورت بنانا یہ ترقی نہیں ہے

FYI @MaryamNSharif 👇🏻

بہت ہی محترم وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ اس مظفر گڑھ کے لوگوں کی حالت زار پر دھیان دیں ظاہری خوبصورتی کے پیچھے بیروزگار عوام اور مہنگائی بھی ہے🙏

@Somia_1234 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سندھ کی تنظیم نو کریں اور ایسے مخلص ورکرز آگے لائیں جو ہمیں سندھ جتوا سکیں

Damnnn🤩

@kabeerraja786 Add beutification of city in the KPIs of DC and ACs as well.

زبردست بن گیا

Mam please baqi ka muzafargarh b dhaikh ly kia hal h

کون مانے گا کہ تم چور نہی ہو؟ کون مانے گا تيرا باپ چور نہی ہے؟ کون مانے گا تم وزير اُردلی نہی ہو؟ کون مانے گا کہ گيراج والی بات جھوٹ ہے؟ کون مانے گا کہ پورا خاندان چور نہی ہے؟ کون مانے گا تم حلال کی ہو؟ کون مانے گا تم سب سُور نہی ہے؟ کون مانے گا تم اسرائيلی کتے نہی ہو؟ کوئی نہی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر پنجاب کے ہر شہر اور ہر علاقے تک پہنچ رہا ہے۔

میڈم یہ سب چیزیں جھنگ یا شورکوٹ جیسے پسماندہ شہروں میں بھی آسکتی ہے ؟ یا یہ لوگ اس قابل نہیں جہاں ہے جگہ نا انفراسٹرکچر نا کوئی ڈویلپمنٹ نا کوئی صفائی ستھرائی نا ہی عوامی پروجیکٹ جا سے عوام متاثر ہو سکے جھنگ شہر میں سوائے گرین بس کے

Very nice

@pmln_org Mam! Kot Addu???

کمال!

مریم کے پنجاب میں یہ سب ممکن ہے

Madam Lahore per b Taras kha lain raat ko ab light hi nai ati phir ap log kahty Hain bijli wafar ha @Lescoofficial

Whether one believes it or not, work speaks.

آپ فرما رہی ہیں تو یہ مظفرگڑھ ہی ہے، کیونکہ آپ کی بات پر اعتبار ہے۔ آپ زبان کی پکی، قول کی سچی اور وعدوں کو حقیقت میں بدلنے والی وزیراعلیٰ ہیں۔ ترقی کے یہ مناظر خود گواہی دے رہے ہیں کہ پنجاب بدل رہا ہے۔

@Abdullah_Rehan1 دوسرے صوبوں والوں سے ریکوسٹ ھے کہ جیلسی نہ فیل کریں بلکہ کمپیٹیشن کریں اور پنجاب کا مقابلہ کریں ویلڈن مریم نواز

گیارہ سو ارب کی جہاز میں ان کا بھی پیسے تھے لیکن آج ان کے بیٹے کی کفن کے پیسے پنجاب حکومت کے پاس نہیں یہ ہے پنجاب حکومت کی اصلیت
