𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛's banner
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛's profile picture

𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛

@ThisiZiHB21,215 subscribers

||Lσуαℓ тσ тнє ѕтαтє, ησт тσ тнє gσνєяηмєηт||ραкιѕтαη zιη∂αвα∂🇵🇰||Rεαlιsτιc||Cυяισυѕ мιη∂||RTs are Not Endorsement ||•-Backup-• @iHb056-

Shorts

Shehbaz Sharif اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اُٹھا تیرے بیٹے ،تیرے جانباز چلے آتے ہیں ✌️ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 پاک آرمی زندہ باد ⚔️ پاک فضائیہ زندہ باد 🇵🇰 پاک بحریہ زندہ باد 🇵🇰

Shehbaz Sharif اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اُٹھا تیرے بیٹے ،تیرے جانباز چلے آتے ہیں ✌️ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 پاک آرمی زندہ باد ⚔️ پاک فضائیہ زندہ باد 🇵🇰 پاک بحریہ زندہ باد 🇵🇰

79,878 views

وزیراعظم شہباز شریف کے لیے روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دروازہ کھولا گیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے

وزیراعظم شہباز شریف کے لیے روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دروازہ کھولا گیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے

20,806 views

جو جو پاکستانی جنگ میں شرکت نہیں کر سکا وہ یوتھیوں کو دو دو چپیڑیں مار کر سمجھ لے کہ جنگ میں شرکت ہو گئ🤣

جو جو پاکستانی جنگ میں شرکت نہیں کر سکا وہ یوتھیوں کو دو دو چپیڑیں مار کر سمجھ لے کہ جنگ میں شرکت ہو گئ🤣

21,643 views

شام کو باہر نکلوں گا تو اس مسکراہٹ کا صدقہ اتاروں گا ان شاءالله 💚 سدا ہسدے وسدے رہو چوہدری صاحب 🇵🇰🤲

شام کو باہر نکلوں گا تو اس مسکراہٹ کا صدقہ اتاروں گا ان شاءالله 💚 سدا ہسدے وسدے رہو چوہدری صاحب 🇵🇰🤲

20,387 views

گرمیوں میں بجلی کے زیادہ بِل سے خوفزدہ ہیں؟ اب 2 ٹن کا اے سی 18 پر چلاؤ وہ بھی 100 روپے ماہانہ میں اور 24 گھنٹے رہو فُل ٹھنڈے ⬇️

گرمیوں میں بجلی کے زیادہ بِل سے خوفزدہ ہیں؟ اب 2 ٹن کا اے سی 18 پر چلاؤ وہ بھی 100 روپے ماہانہ میں اور 24 گھنٹے رہو فُل ٹھنڈے ⬇️

15,056 views

Videos

ThisiZiHB's profile picture

کیا رضا ڈار پی ٹی آئ کے عمر ڈار کا بھانجا اور ریحانہ ڈار کا نواسہ ہے ؟ سراسر جھوٹ کیا رضا ڈار نائب وزیراعظم ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا نواسہ ہے؟ جی ہاں سو فیصد درست(منیب فاروق نے اپنے ویلاگ میں کنفرم کیا ہے) پھر کچھ ن لیگی سوشل میڈیا ورکرز رضا ڈار کو عمر ڈار ریحانہ ڈار اور پی ٹی آئ سے کیوں جوڑ رہے ہیں ؟ غریب ٹھرکیوں کے نیفے میں سیدھا پستول اور امیر ٹھرکیوں کے خلاف قانون پر عمل؟ کیا بگاڑ لے گا یہ سسٹم رضا ڈار کا ؟ آج جسمانی ریمانڈ پر ہے کل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جاۓ گا پرسوں کوئ بڑا وکیل کروڑوں روپے فیس لیکر رضا ڈار کو ضمانت پر رہا کرا لے گا اور تیسرے دن پتا چلے گا کہ غیر ملکی خواتین اور رضا ڈار کے درمیان تمام معاملات باہمی رضامندی و خوش اصلوبی سے طے پا گۓ ہیں لہذا "مٹی پاؤ" ایک منٹ کے لیے مان لیتے ہیں یہ جنسی زیادتی وغیرہ کا کیس نہیں بلکہ کاروباری لین دین کا معاملہ ہے تو کیا کاروباری معاملات میں بیرون ملک سے خواتین کو بلا کر گھمایا پھرایا جاتا ہے ؟ جی بلکل مہمان نواز کی جا سکتی ہے تا کہ کاروبار کے مثبت نتائج نکل سکیں ۔ لیکن کیا گھمانے پھرانے کے بعد ان غیر ملکی خواتین کو اغواہ کر کے کہیں قید کیا سکتا ہے ؟ جی بلکل بھی نہیں کیوں کہ کاروبار میں ایسا نہیں ہو سکتا جب تک کاروباری بندہ فراڈیا دو نمبر نا ہو اب یا تو رضا ڈار دو نمبر کاروباری فراڈیا ہے یا پھر جنسی درندہ اگر کاروباری فراڈ کا معاملہ ہوتا تو خواتین کو بازیاب کروا کے انکے بیانات اور میڈیکل کروا کے انہیں فوری انکے ملک واپس نا بیجھ دیا جاتا بلکہ انہیں روک کر کاروباری فراڈ پر تحقیقات آگے بڑھائ جاتیں

𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛

39,770 views • 2 months ago

ThisiZiHB's profile picture

فخر درانی کی سٹوری :/-🚨 ایوانِ صدر سے ISI کی خفیہ بریفنگ لیک :/- صدر آصف علی زرداری کو ممکنہ طور پر صدارت سے ہٹاۓ جانے کی وجوہات سامنے آنے لگ گئیں ۸ جولائ ۲۰۲۴ کو ایوانِ صدر میں پاک فوج کی انجینئر کور کے دو سینئر آفیسرز اور موجودہ ڈی جی آی ایس آئ عاصم ملک کی طرف سے نہروں والے معاملے پر ایک خفیہ بریفنگ دی گئ جس میں تین سینئر عسکری آفیسرز ،وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور صدر آصف علی زرداری (ان پانچ )کے علاوہ کوئ اور موجود نہیں تھا تحقیقات کے بعد زرائع کا کہنا ہے کہ کُچھ ایسے اشارے ملے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ بریفنگ کی تفصیلات سندھ قوم پرست جماعتوں کو سولین سائیڈ سے فراہم کی گئیں اور سندھ میں نہروں والے معاملے پر احتجاج جلسے جلوس دھرنے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شروع کراۓ گۓ تا کہ نہروں والا پروجیکٹ ختم کرایا جا سکے۔ (اگر یہ خبر سچ ہے تو یہ آصف علی زرداری کا بحثیتِ صدرِ پاکستان دوسرا بڑا انتہائ اقدام ہے ۔ پہلا میمو گیٹ والا جس میں پاکستان میں جمہوریت کے لیے پاک افواج کے خلاف امریکہ سے مدد مانگی گئ اور دوسرا یہ حساس معلومات پر مبنی بریفنگ کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ۔ صدر وفاق کا نمائیندہ اور پاکستان کا سب بڑا آئینی عہدہ ہے اگر ملک کے سب سے بڑے آئینی آفس سے ایسی معلومات ذاتی سیاست کے لیے لیک ہونے لگ جائیں تو ایسے شخص کا فوری مواخذہ کر کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے )

𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛

163,443 views • 1 year ago