Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کوئی اللہ کے سامنے تسلیم خم ہونا ان سے سیکھے!
141,984 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

@Mdarshadin May Allah give patience

Israel you can’t beat this spirits 🥲🤲🏻♥️

یہ تو واقعی شہید ہو جائیں گے، غازی تو یہ ہیں ہی.... لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہم سب یعنی ٥٧ مسلمان ممالک کا کیا ہوگا.... یہ سب فلسطینی جب اللہ اور رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے پورے قد کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو ہم کیا کریں گے کیا جواب دیں گے

سبحان اللہ !!! اس وقت روئے زمین پر فلسطینیوں سے زیادہ "بہادر اور صبر " کرنے والی کوئی قوم نہیں ! یہی اصل ھیں اضل مسلمان جو موت کے منہ میں کھڑے بے خوف اللہ کی حاکمیت کا اعلان کر رھے ھیں !!! ڈاکٹروں اور طبی ماہرین نے لازوال قربانیاں دی ھیں غزہ میں !!!

ماشاء اللہ Salute you brother you have high sprit

فلسطین اس دور کا یوسفؑ ہے اور مسلم ممالک یوسفؑ کے سوتیلے بھائی. #PalestineGenocide

MashhAllah Great Muslim

💔💔💔💔😭💔

Allah Pak Palestine k Muslims bahio k hosley bulaand farmaaain Ameen..
Похожие видео
بزرگوں کو عزت دینا کوئی وزیراعلی مریم نواز سے سیکھے۔۔
Hina Parvez Butt
37,629 просмотров • 1 год назад
