Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ ٹریننگ آخر کس کام آتی ہے؟ 🙄

158,667 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Shahid Khan
Shahid Khanvor 2 Jahren

یہ جب نمبر ون اٹھا کر لے جائے اسکے ڈھنڈے برداشت کرنے میں کام آتی ہیں

Profilbild von AMJAD KHAN
AMJAD KHANvor 2 Jahren

اگر کوئی ڈیجیٹل دہشتگرد پکڑا جائے تو ادارے کی تحویل میں یہ ٹریننگ کام آتی ہے ۔۔

Profilbild von Tweety 
Tweety vor 2 Jahren

تُسی دسو 🤪😱

Profilbild von Voice_ Of_ Punjab™
Voice_ Of_ Punjab™vor 2 Jahren

یہ ISF کے سٹوڈنٹ ہیں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کی تیاری کر رہے ہیں 😁

Profilbild von King Atif Gujjar🇬🇧
King Atif Gujjar🇬🇧vor 2 Jahren

یوتھیے ہی کرتے ایسی ٹریننگ

Profilbild von Muhammad Ali
Muhammad Alivor 2 Jahren

یہ پاکستان آرمی میں زیادہ کام آتی ہے اپکے حافظ صاحب بھی یہ ٹریننگ لے چکے ہیں اور نواز شریف بھی لے چکے ہیں

Profilbild von الحاج مسٹر بين®
الحاج مسٹر بين®vor 2 Jahren

وااااہ۔ #دگڑ_یوتھیوں کیا کیا نئی ٹریننگ شروع کر دی ہے۔ لگتا ہے حافظ صاحب کا ڈنڈا سہی لگا ہے جو اب بنڈ پاڑ ٹریننگ شروع کر دی ہے 😂

Profilbild von Irfan Jarral
Irfan Jarralvor 2 Jahren

بہت ہی خطرناک ہے یہ ریڑھ کی ہڈی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے جس کی وجہ سے یہ بندہ ساری زندگی کیلئے معذور ہو سکتا ہے۔چند ویوز کی خاطر ایسے خطرناک وڈیوز مت بنایا کریں۔

Profilbild von Akash Ahmed
Akash Ahmedvor 2 Jahren

پولیس کے ڈنڈے کھانے میں مددگار ہوتی ہے

Profilbild von سید مسلم عباس
سید مسلم عباسvor 2 Jahren

باقی تو نہیں پتہ لیکن ہم PTI کارکنان اور پارلیمنٹیرینز کو اس کی اشد ضرورت ہے تا کہ کوئی ہماری چھت رول کر کے ہماری پارٹی تبدیل نہ کروا سکے🤣😜😜

Ähnliche Videos