正在加载视频...

视频加载失败

کوئی بتا سکتا ہے یہ کیا ہو رہا ہے 💚👇

123,453 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

❤️ Muhammad Tahir baloch (💔) 的头像
❤️ Muhammad Tahir baloch (💔)3 年前

جن علاقوں میں بجلی نہیں ہوتی وہاں پر آٹا چکی، موٹر مشین، درکھانوں والے کام، رگڑائی، سلائی،پسائی،قالینیں،چادر یعنی ہینڈی کرافٹ، دست کاری کے سارے کام پانی کے اس جگاڑ سے کیے جاتے ہیں یہ جگاڑ انتہائی سستا اور پہاڑی علاقوں میں بہت زیادہ مفید ہوتا ہے

PTI FOLLOWER 的头像
PTI FOLLOWER3 年前

آٹا پس رہا ہے جو کہ اس چکی کے بالکل نیچے موجود کمرے میں کنستروں یا بوروں میں جمع ہورہا ہے

Aafaq 的头像
Aafaq3 年前

یہ پہاڑی علاقے میں ہوتا ہے اس کو جندر بولتے ہیں۔

Rana Muhammad Nawaz 的头像
Rana Muhammad Nawaz3 年前

منجی سے چاول نکالے جا رہے ہیں

NOUMAN AMEER💎 的头像
NOUMAN AMEER💎3 年前

Ata bana rhya Hain gandam sy shayd

U. Habibha 的头像
U. Habibha3 年前

چکی؟

ادب حسین 的头像
ادب حسین3 年前

گندم پیسی جارہی ہے شاید

muhammad mushtaq 的头像
muhammad mushtaq3 年前

نسوار بنایا جا رہا ہے۔😊

Dr Muhammad Musa 的头像
Dr Muhammad Musa3 年前

گراٹ-ہائیڈل پاور سے مکئی اور گندم پسائی

ßhàttí 的头像
ßhàttí3 年前

یہ نسوار بنائی جا رہی ہے ،پخیر راغلے

相关视频