正在加载视频...
视频加载失败
کچھ الفاظ مٹاۓ نہیں جا سکتے کچھ لمحات بھلاۓ نہیں جاسکتے
29 条评论

کچھ الفاظ مٹاۓ نہیں جا سکتے کچھ لمحات بھلاۓ نہیں جاسکتے

اللہ انکی مغفرت فرمائے اگر یہ اپنے بچوں کی درست پرورش کرتی اور انہیں رزق حلال کمانے اور قوم کے پیسوں کی لوٹ مار سے روکتی تو یہ انکے لیے ذیادہ بہتر ہوتا

بہت بیوقوف بنا لیا تم لوگوں نے پاکستانیوں کو اب یہ تم لوگوں کا آخری اقتدار ہے چوری والا

انشاءاللہ رہتی دنیا تک یہ الفاظ اور لمحات ہمیں پوری قوم کو یاد رہیں گےجب چور 150 والے پٹرول پر سیاست کرتے اور ہمیں مہنگائی سے بچانے کے لیے اج 300 سےاوپرپیٹرول پر لے ائے ہیں اور2024 کے الیکشن میں قوم نے جو اپنا فیصلہ سنایا وہ لمحات اب تم زندگی بھر نہیں بھول سکو گے۔

گشتی دی ویڈیو لبھ گئی اے

Public rejected and GHQ elected for use

کچھ الفاظ مٹائے نہیں جا سکتے کچھ لمحات بھلائے نہیں جا سکتے 👇

ایف سی کالج لاہور کی 1964 کی ایک یادگار تصویر۔ محترمہ کلثوم نواز مرحومہ طالبات کے ساتھ(سبز دوپٹہ لئیے ہوے )۔

یہ وہ رات ہے جب پٹواریوں کی روحانی مادر ملت ڈیل کر کے اپنے کھسم سمیت ملک سے بھاگ گئی تھی اور جاھل پٹواری اس کو تمغہ جرات سمجھ کر پوسٹ کر رہے ہیں 😂😂😂😂

اے اللہ! ان کی مغفرت فرما، ان پر رحم فرما، انہیں عافیت دے، ان سے درگزر فرما، ان کی مہمانی کو معزز بنا، ان کی قبر کو کشادہ کر، انہیں گناہوں سے ایسے صاف کر جیسے سفید کپڑا میل سے صاف کیا جاتا ہے، انہیں جنت میں داخل فرما اور عذابِ قبر اور عذابِ دوزخ سے محفوظ رکھ آمین یا رب العالمین

جیسے ڈبہ چوری جیسے قومی چور جیسے بگوڑا شریف جیسے گیراج کے واقعات جیسے بوٹ کو عزت دو جیسے جعلی نظام بناؤ جیسے پورہ خاندان چور ڈاکو جیسے بہت سے چیزیں ہے جیسے مال بناؤ آل بچاؤ لندن پہنچاؤ وغیرہ وغیرہ

بالکل صحیح بات ہے 😋

Boht jald InshaAllah..

محترمہ کلثوم نواز صاحبہ اللہ پاک انکی کامل مغفرت فرماے آمین بہت ھی بلند ھمت اور صبر کرنے والی خاتون تھی ! میاں نواز صاحب کا مشکل وقت میں بہت ھمت سے ساتھ دیا اور ثابت قدم رھی

Aameen.or ap k chahny Walon KO b ap k Pas SB begherat Chor is mulk py musalat hen

یہ وہ وقت تھا جب پرویز مشرف مرحوم سے ڈیل کر کے شریفین راتوں رات جدہ بھاگ گئے تھے۔

Deal kr k ja rhy thy tub bhe daramy baziya band kro ab ya

deal krnay walon ko log humesha yaad rakhtay hain , meer jaffar aur meer sadaq ki misaal sab k samnay hai

وہ لمحات جب ایک عورت کو آگے کرکے نوازشریف نے ڈیل لی

کرتوت اچھے ہوتے تو نہ جاتے👇👇👇

Please give malkana haqooq to Agri graduate scheme allotee aur APNA wada Pura karo

چور خاندان پر جب بھی مشکل بھی پیش انہوں نے بچی ہی کی ھے مرد تو بگھوڑے بھاگ جاتے ھے

Panama leaks ke waja se shukar karain koi aur saza nai milli, you people deserved it

God bless him

کاش یہ خاتون اپنے خاوند کو حرام کمانے ، ملک و قوم کو لوٹنے ، حرام کی کمائی پر عیاشیاں کرانے سے روکتی تو آج پاکستانی قوم کے بچے بھی اچھی زندگی گزارتے ، اور پاکستان مقروض ہونے کی بجائے ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا۔ لیکن اس نے خاوند اور اولاد دونوں کی حرام کمانے پر حوصلہ افزائی کی۔

سعودی شیخوں کے ساتھ گزرے ہوئے لمحات کی بات کر سالی۔۔😉😂🤣

مشرف یاد تو آتا ہو گا تم لوگوں کو جب اللہ نے بلایا تھا ہم بھاگ نہیں رہے

۷۲ سوٹ کیس لے کے، ڈیل کر کے بھاگنے والی بھگوڑی کہہ رہی، ہمیں اللہ نے بلایا ہے ۔۔ پھر اللہ نے ہی بلا لیا اپنے پاس ۔۔ اب دے رہی ہو گی حساب اپنے کالے کرتوتوں کا

پرویز مشرف کے ساتھ کچھ ایسا کرنے کے بعد جو ڈیل ہوئی تھی جو آج کل مریم صفدر کر رہی ہے اصم منیر کے ساتھ 😁🖕
