Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کچھ تو ھے جس کی رازداری ھے
54,188 Aufrufe • vor 13 Tagen •via X (Twitter)
16 Kommentare

عمران خان کے دور کی ویڈیو لگ رہی ہے

اس میں کیا غلط ہے، پچھلے 5 سالوں میں افغانستان نے پاکستان کیخلاف جس قسم کی دہشتگردی کی ہے اور بھارت نوازی کی ہے، پاکستان کو امریکہ کا طالبان کیخلاف بھرپور ساتھ دینا چاہئے۔ اور جو پاکستانی ابھی بھی طالبان کے عشق میں گرفتار ہیں انکو فوری طور پر افغانستان روانہ کرنا چاہئے۔

خود ماں رہا ھے کہ امریکہ نے Air Corridor مانگا تھا اور اسی کے جواب میں ایک شیر کے بچے نے Absolutly Not کہا تھا۔ یہ پرانی ویڈیو ھے عمراں خان کے دور کی

اب وہاں 4سال سے ٹرمپ ہے اور یہ جوبائڈن کے دور کی ویڈیو ہے

Evil munafiq Pakistani 🇵🇰 will taste every aggression every violation of holy Afghan 🇦🇫 land

یے پاگل بس ہر وقت بک بک کرتا رہتا ھے اس بڈھے کی کوئ بات بھی درست نہی ہوتی

Purani lag rahi hai

Old story for a stupid child.

کیس وچ کچھ نہیں! یہ ڈرامہ باز وہی قمر لیول کا ہی ہے!

Old video

امریکہ کو سارے مسلمان ملک اپنا باپ کیوں مانتے ہیں کیا ان کی غیرت مر گئی ہے یا یہ ڈرتے ہیں کہ امریکہ ان کو مروا دیتا ہے کاش ہمارے سربرا مسلمانوں کی طرح غیرت مند ہوتے

V old

Pakistan ko aur Corridor daina chahye, Afghanistan Pakistan main attack ker raha hai. Humain us ka badla laina chahye

Ap waqi kuti k bachy ho

Piece of GERNALI shit selling a new choran on behalf of generals, they’ll sell their mothers for dollars.

👍
Ähnliche Videos
Sensitive content
پانچ سال قبل ملاقات ھوتی ھے ،دونوں کی رضامندی سے منگنی کی رسم ھوتی ھے، جس کے بعد معلوم ھوتا ھے کہ ایم پی اے صاحب پہلے سے شادی شدہ ھیں،جبکہ ان کا کہنا ھے کہ شادی ختم ھوچکی تھی بس کچھ قانونی معاملات تھے ،اب یہ اداکارہ دوسری منگنی کرچکی ھیں اور شادی بھی عنقریب ھے۔
صحرانورد
119,507 Aufrufe • vor 4 Monaten
Sensitive content
عبادت کی رات ھے مانگو اس سے جو بن مانگے بہت کچھ عطا کردیا ھے جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ھے
Farzana Saeed
14,966 Aufrufe • vor 1 Jahr
