Loading video...
Video Failed to Load
کچے اور پکے کے ڈاکو ایک ساتھ ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائیرل
370,509 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

سب ملے ھوۓ ہیں

صرف نام دو ہیں اندر سے ایک ہی ہیں

پکے کے ڈاکو لوگوں کا پتہ بتاتے ہیں کہ کون کتنا مالدار ھے اور کچے کے ڈاکو اسے غاٸب کر کے تاوان لیتے ہیں اور پکے اور کچے کے آپس میں مل بانٹ کر کھاتے ہیں

@SabeeKazmi786 The reality of this distractive system

کچے کے ڈاکووں کو ختم کرنے کے لیے فنڈز ملتے ہیں اس لیے عوام کو دیکھانے کے لیے وقتاً فوقتاً کچھ پولیس والے مروانے پڑتے ہیں اس طرح موٹا فوجی بجٹ ہتھیانے کے لیے دہشت گرد پالے جاتے ہیں پھر انکے ہاتھوں کبھی فوجی مروائے جاتے ہیں کبھی فوج سے دہشت گرد مروائے ہیں گندہ ہے پر دھندا ہے

کچے کے ڈاکوؤں کو پکے کے ڈاکو ہتھیار سپلائی دیتے ہوئے

پاکستان بنا اِس لیے تھا کے ڈاکوں حکومت کریں اور غریب عوام ماریں ۔۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے حکومت اور ریاست اور ڈاکوں سب اگھٹے ہو کر عوام کا خون چُوس رہے ہیں 😡😡

یہ حال ہے ان کے کہاں جائیں پاکستان کے لوگ ہمارا تو سارا سسٹم ہی بگڑا ہوا ہے پاکستان کے حالات کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوں گے

