Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کچے کے ڈاکو بمقابلہ پکے کے ڈاکو
183,324 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

#میں_بھی_عمران_خان_ہوں2 yıl önce
ویسے کچے کے ڈاکوؤں کی ایک بات اچھی ہے سنگل فائر کر رہے ہیں گولیاں بھی بچا رہے ہیں

MALIK MUHAMMAD SALEEM2 yıl önce
يقين مانيں يہ کچے کے ڈاکو پکے کے ڈاکوں سے زيادہ غيرت مند ہونگے ،

Tariq Khan2 yıl önce
ٹریننگ ہو رہی دونوں کے مابین! بعد میں صلح ہوگی 😂

hina2 yıl önce
کچے کے ڈاکوؤں کی حق حلال کی کمائی ہے اس لئے ایک وقت میں صرف ایک ڈاکو Firing کر رہا ہے _🤭 پکے کے ڈاکو لگتا ہے گاڑیوں میں دم والا پانی پی کر مدہوش پڑے ہیں 🙄

Rashid Hashmi2 yıl önce
Glorifying Dakus لعنت قبول فرمائیں

Fah2 yıl önce
دونوں ایک ہے عوام کو بےوقوف بنایا جارہا ہے
Benzer Videolar
دریائے سندھ میں سیلاب: کچے کے ڈاکو کہاں ہیں؟ سادہ سوال؟
Imtiaz Chandio
26,451 görüntüleme • 1 yıl önce
