正在加载视频...

视频加载失败

کہا جا رہا تھا کمشنر کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، سابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات سے قبل 7 فروری کا یہ وڈیو بیان سن لیں، جس میں انہیں انتخابی سامان کی ترسیل، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات پر گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔!!

320,198 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Khaani 的头像
Khaani2 年前

پہلے دن سے کہہ رہا ہوں چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگاؤ اور چیف جسٹس کو بھی اب بنچ سے الگ ہو جانا چاہیے کیوں کہ ان پر بھی دھاندلی کا الزام لگ گیا ہے"۔ اعتزاز احسن

𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑 的头像
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑2 年前

خاور مانیکا، ریحام خان، عائشہ گلالئی، جہانگیر ترین، پرویز خٹک، فردوس عاشق اعوان، فیاض الحسن چوہان اور علیم خان پریس کانفرنس کریں تو بغیر تحقیق کے جھوٹ, کمشنر پنڈی کرے تو بغیر تحقیق کے سچ۔ کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟

Sheraz Akram 的头像
Sheraz Akram2 年前

"Never let anyone treat you like you're ordinary."

میاں جی 的头像
میاں جی2 年前

کمشنر راولپنڈی نے سچ کہا میں اس چیز کی گواہی دیتا ہوں کہ میرے حلقہ NA-47 سے شعیب شاہین اور علی بخاری NA-48 جیتے ہوئے تھے مگر انکے نتائج تبدیل کر کے ہرایا گیا ہے مصطفی نواز کھوکھر #عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو

Yasir Khan 的头像
Yasir Khan2 年前

دنیا میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی صرف پاکستان میں ایسی مثالیں ہمارے پاس موجود ہیں کہ جن لوگوں پر کسی نہ کسی جرم کا الزام لگایا جاتا ہے اور وہ خود ان الزامات کی حقیقت کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی سربراہی کرتے ہیں۔

Mahrosh 的头像
Mahrosh2 年前

Administration tu in ka he kamm hay ju Woh bata rahy hay

جاوید خان لاشاری 的头像
جاوید خان لاشاری2 年前

Rpo shb bhi bahir chaly gay hain

Darrisatti 的头像
Darrisatti2 年前

ن لیگ قیادت سمیت تمام بیورو کریٹس الیکشن۔کمیشن کا نام ECL پر ڈالا جاۓ۔

Imam Din لاہوری 的头像
Imam Din لاہوری2 年前

@MashwaniAzhar

相关视频

مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد راولپنڈی کمشنر لیاقت چٹھہ کے انکشافات کو مزید تقویت ملی ہے، جنہوں نے انکشاف کیا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان 8 فروری کے انتخابات میں سنگین دھاندلی میں براہ راست ملوث تھا۔ یاد دہانی کے لیے: فروری 2024 میں کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اقرار کیا تھا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ جیتنے والے امیدواروں کے نتائج تبدیل کئے اور راولپنڈی سے قومی اسمبلی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج تبدیل کئے یہاں تک کہ وہ امیدوار جو 70,000 ووٹوں سے آگے تھے ان کو ہرا دیا گیا۔ چٹھہ کے مطابق، ان پر اتنا "دباؤ" ڈالا گیا کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا بھی سوچا۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان پر انتخابی دھاندلی میں براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا! اس دن سے کمشنر چھٹہ لاپتہ ہیں اور دھاندلی کی درخواست آج بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے! #Article6onECP #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ

PTI

87,206 次观看 • 2 年前

راولپنڈی کے کمشنر لیاقت چٹھا کے سنگین الزامات بے بنیاد نہیں ہو سکتے مگر انکی وجہ جاننا بھی ضروری ہے کیا لیاقت چٹھہ ۴ مارچ کو ریٹائر نہیں ہو رہے؟ کیا لیاقت چٹھہ کی گریڈ ۲۱ میں ترقی کے لئیے سیکیکشن بورڈ کا چھ فروری کا اجلاس پندرہ دن کے لئیے ملتوی نہیں ہو گیا؟ اس پس منظر اگر الزامات درست بھی مان کئیے جائیں تو کیا ایک کمشنر کی بطور ریٹرننگ افسر ڈیوٹی لگائی جاتی ہے؟ ہو سکتا ہے اِنکے علم اور تحویل میں بہت سے فارم ۴۵ ہوں اور ریٹائرمنٹ سے پہلے گریڈ ۲۱ میں ترقی کے امکان ختم ہونے پر انہوں نے یہ تباہ کن بیان جاری کئیے ہوں، ذرائع کیمطابق کمشنر راولپنڈی گذشتہ چار پانچ حکومتوں میں تواتر کیساتھ اچھی پوسٹنگ لیتے رہے ہیں اور ریٹائرمنٹ کے قریب جب اِن سے ترقی کی لالچ دے کر دھاندلی کروائی گئی اور وعدہ خلافی ہوئی تو موصوف پھٹ پڑے۔ بارحال انکے الزامات بے بنیاد نہیں ہو سکتے اور انکی تحقیقات اعلی ترین سطح پر ہونی چاہئیے کیونکہ الزام آئینی اداروں اور عہدیداروں بشمول چیف جسٹس پر بھی لگایا گیا ہے۔

Matiullah Jan

413,910 次观看 • 2 年前