Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کہاں ہو تُم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے... غمِ دنیا سے گھبرا کر تُمہیں دل نے پکارا ہے... کلام: بہزاد لکھنوی آواز ، ویڈیو : شئے گِل
202,490 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Shabbir khan3 лет назад
لبھا لیا ہے بہت دل کو رسم دنیا نے ستم گروں سے ستم کی شکایتیں بھی گئیں بھلا دیے غم دنیا نے عشق کے آداب کسی کے ناز اٹھانے کی فرصتیں بھی گئیں

Mr CRYPTO EXPERT3 лет назад
واہ بہت ہی خوبصورت آواز

اردو ورثہ2 лет назад
شکریہ جی

Tahir Ali3 лет назад
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرنا آپ سے بہت آگے نقش پا ہمارا ہے

Tanveer Khan3 лет назад
Very nice (Probably reading from Latin Urdu as some words are mispronounced)

Ahmed3 лет назад
" بے رکھی " واقعی جان لے لے گی

ŤahíR Mustafvi3 лет назад
تم سے بچھڑ کے ہم مقدر کے ہو گئے پھر جو بھی در ملا ہم اسی در کے ہو گئے

Aish.Shams3 лет назад
عمدہ

𝐖𝐚𝐥𝐭𝐞𝐫 ✝🪙🔍3 лет назад
واہ واہ

اردو ورثہ2 лет назад
بہت شکریہ جی
