Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کہتے ہیں ساڑھے تین سال میں اس نے کیا کیا؟ اس نے 78 سال کا سارا گند ایک جگہ جمع کر دیا اور یوتھ کو اویئرنس دی۔ کوئی کر سکتا ہے تو لاؤ، مائی کا لال! 👊🔥

39,520 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

یہ میری آج سے 2 سال قبل کی ویڈیو ہے جب میں نے اس پراپیگنڈا بریگیڈ کو بے نقاب کیا تھا مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشنMSF کے نام پر انہوں نے ایسے نوجوانوں کو اپنے ساتھ وابستہ کیا جو کالج کی تعلیم مکمل کر چکے تھے انہیں باقاعدہ تربیت دی گئی اور پھر انہیں منظم انداز میں اس پراپیگنڈا بریگیڈ کا حصہ بنا لیا گیا ان کا دفتر ماڈل ٹاؤن میں قائم ہے اور یہ سارا عمل نہایت وسعت اور خطیر سرمائے کے ساتھ انجام دیا گیا لیکن جو نوجوان مسلم لیگ نون کا حامی تھا اس کی فکری حالت 2 سال پہلے بھی وہی تھی جو آج ہے ایک موقع پر میری اس سے گفتگو ہوئی میں نے سوال کیا اگر تم اس مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن میں شامل ہو کر باصلاحیت بن جاتے ہو تو کیا تمہیں یقین ہے کہ تمہیں اسی جماعت میں رہتے ہوئے وزیر اعلیٰ یا وزیر اعظم بنایا جائے گا اس نے جواب دیا بالکل بنایا جائے گا میں نے پھر کاؤنٹر سوال کیا کیا کیپٹن صفدر میں کوئی اہلیت نہیں تھی کہ انہیں وزیر اعلیٰ نہیں بنایا گیا اس نے کہا اہلیت تھی اسی لیے تو انہیں کیپٹن بنایا گیا 😅 یہ تھا اس نوجوان کا جواب ایسے ہی نادر گوہر اس سوشل میڈیا بریگیڈ میں جمع کیے گئے اور آج بھی اربوں روپے اس پراپیگنڈا لشکر پر صرف کیے جا چکے ہیں جب سے پنجاب کی حکومت نون لیگ کے پاس آئی ہے اس منصوبے کو مزید توسیع دی گئی ہے عوام کا سرمایہ انہی افراد پر نچھاور کیا جا رہا ہے

Agha Sheikh Sarwar

22,704 görüntüleme • 7 ay önce