Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جب اس یادگار کو پلان کیا گیا تو ماہرین نے کہا کہ تین سے چار سال کا پراجیکٹ ہے لیکن ٹیم نے اس خواب کو صرف 7 سے آٹھ ماہ میں تعبیر میں بدلا، توثیق حیدر

27,550 views • 1 month ago •via X (Twitter)

14 Comments

HS. 🇵🇰🇵🇸's profile picture
HS. 🇵🇰🇵🇸1 month ago

7 سے 8 ماہ میں اسلام آباد کا جنگل ختم کیا گیا۔ اس پر کب بولیں گے یہ لوگ۔ پیسے کے پجاری @FarahSaadya

Ali Imam's profile picture
Ali Imam1 month ago

Maryam is expert in completing 9 month project in 3 months

Arif Orakzai's profile picture
Arif Orakzai1 month ago

آرمی نے منظوری کروائی اور آرمی کے ادارے ایف ڈبلیو او کو ٹیکہ دیا اور یوں ایک خوبصورت جگہ پر درختین کاٹ کر ایک اور جگہ پر قبضہ کر لیا ۔ پوڈری کی طرح قرضے لے کر ملک میں ایسے پراجیکٹس پر وہ پیسے لگاتے رہتے ہیں۔ اس سے بہتر ہوتا کؤی ہسپتال یا کالج، یونیورسٹی یا کوئ سکل سنٹر بنا لیتے۔

sadafzaidi Syeda's profile picture
sadafzaidi Syeda1 month ago

یہ کیسے ماہرین تھے جنہوں نے اتنے پرانے درخت کاٹنے بلکہ انکا قتل کرنے کا حکم دیا تھا ؟ اس پر وقار موقعے پر عوام جاننا چاہتے ہیں

Abdul Hannan's profile picture
Abdul Hannan1 month ago

چھوڑنے میں پاکستانیوں کا کوئی ثانی نہیں۔۔ 1889 میں آئیفل ٹاور دو سال میں بن گیا تھا۔۔ یہ کیا چیز ھے جس پہ چار سال لگنے تھے۔۔ کمال ھے سب کو اپنے جیسا بے وقوف سمجھتے ھیں۔

AtifRaja's profile picture
AtifRaja1 month ago

🥳🥳😂😂acha ge

AR's profile picture
AR1 month ago

واہ کیا کمال کی کامیابی حاصل کی ہے آپ نے۔ قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے۔

Waقas Baloch 🇵🇰's profile picture
Waقas Baloch 🇵🇰1 month ago

عوامی منصوبہ ہوتا شاید کبھی پورا نا ہوتا

Ali khan's profile picture
Ali khan1 month ago

چوس کے

Falcon Niazi's profile picture
Falcon Niazi1 month ago

پاکستان میں دو ڈیم بھی زیر تعمیر تھے اتنی شپیڈیں ان پے بھی مار لیں 😏😏😏

Hamza Mustafa's profile picture
Hamza Mustafa1 month ago

تیل لگا کر لے لو اسکو

Ibraheem Altaf's profile picture
Ibraheem Altaf1 month ago

3 se 4 saal? Kya ye PPP or PTI ky contractors bana rahy thy?

Johnpassionate's profile picture
Johnpassionate1 month ago

مریم نے تو نو ماہ کا پراجیکٹ 5 ماہ میں مکمل کر دیا تھا۔

wania Ali's profile picture
wania Ali1 month ago

Rejected

Related Videos