Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کیا آپ دوران نماز دیدے گھما گھما کر آتے جاتے لوگوں کو تاڑ سکتے ہیں ؟؟ پروڈکشن کمپنی کو اداکاروں کی ان حرکات پر نظر رکھنی چاہیے ورنہ لوگ متاثر نہیں ہوتے ۔۔

747,059 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

. profil fotoğrafı
.3 yıl önce

اڑتے جوتے پر نظر رکھنا بھی ضروری ہے

Imran Afzal Raja profil fotoğrafı
Imran Afzal Raja3 yıl önce

@achi_bachi2023 Hahaha

صدف حسین profil fotoğrafı
صدف حسین3 yıl önce

@pakistan786pti اور نماز پڑھتے ایسی کیا مجبوری ماسک پہننے کی 😂

Imran Afzal Raja profil fotoğrafı
Imran Afzal Raja3 yıl önce

@pakistan786pti کام ہی ایسے لیے ہیں منہ چھپاتا پھرتا ہے ۔۔

Muhammad Haque profil fotoğrafı
Muhammad Haque3 yıl önce

تین دفعہ ادھر ادھ دیکھنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے، نماز میں صرف سجدے کی جگہ کو دیکھا جاتا ہے، اس انسان کا ہاتھ باندھنا بھی غلط ہے اور نماز میں خشوع اور خضوع نظر نہیں آتی۔ باقی خدا قبول کرے نہ کرے یہ خدا کا معاملہ ہے۔ ہمیں رب کے سامنے ایسے کھڑے ہونا چاہئے جیسے آپ اس کو دیکھ رہے ہوں، ہم سوچتے نہیں کہ ہم جس کے سامنے کھڑے ہیں وہ سات آسمانوں کا رب ہے، کائنات کی ہر سائنس اس کے حکم پر چلتی، دنیا کا گرم ستارہ سورج اس سے پوچھ طکوع ہوتا ہے اور ہم نماز میں مذاق کرتے ہیں، مانا کہ وہ قبول کرنے والا ہے لیکن قبر میں جب تین سوال جواب نہیں دے سکے گیں تو چوتھا سوال روایت میں کہ تم نے دین سیکھا کیوں نہیں؟ اور اچھے انسان سے سوال ہوگا کہ یہ ساری باتیں تم نے کہاں سے سیکھی؟ شرم کا مقام ہے کہ دین کو مذاق بنالیا ہے ہم گناہ ضرور ہیں لیکن خدا کے ساتھ ہمیں مذاق نہیں کرنا چاہئیے۔

Usman S profil fotoğrafı
Usman S3 yıl önce

ایک ڈیلے گھما رہا ہے اور پتر اللّہ کو جیمز بانڈ بن کے دکھا رہا ہے نماز میں 🤦

Osama Khan profil fotoğrafı
Osama Khan3 yıl önce

ببلو کون سی نماز پڑھ رہا

abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 profil fotoğrafı
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿3 yıl önce

The Hukmran in white clothes goes into Raku but then No Sajda?

digital dashatgard profil fotoğrafı
digital dashatgard3 yıl önce

ویسے عمران بھائی اب غور کیا تو پتہ چلا کہ حسین نواز کیوں سجدہ میں نہیں جارہا۔ کیونکہ پیچھے مریم نواز تھی؟ الحمدللہ ان کرپشن سے بنائے ہوئئ اپارٹمنٹ کی بینیفشل اونر

Benzer Videolar