正在加载视频...

视频加载失败

کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے عوام کے لئے ویڈیو

39,768 次观看 • 4 个月前 •via X (Twitter)

4 条评论

Muhammad Sabir 的头像
Muhammad Sabir4 个月前

اصل مسئلہ اس سے کہیں بڑا ہے آج کے دور میں ہمارا ڈیٹا صرف موبائل میں نہیں بلکہ Google Drive، Photos اور دیگر کلاؤڈ سرورز پر پہلے ہی موجود ہوتا ہے محفوظ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ڈیٹا استعمال نہیں ہو رہا بلکہ اکثر یہی ڈیٹا کمپنیز کی پالیسیز کے مطابق مختلف مقاصد کے لیے استعمال بھی

Rab Nawaz khan 的头像
Rab Nawaz khan4 个月前

See care fully

Gavuase point 的头像
Gavuase point4 个月前

@khanlover1012 اگر کچھ وقفہ سے دو تین بار کیا جائے تو پھر ریکور کرنا انتہائی مشکل ہے

Saad 的头像
Saad4 个月前

very necessary

相关视频

اس منافقت کا کوئی جواب ہے پی ٹی آئی والوں کے پاس ؟ یاد رکھیں اگر آپ یہ کہتے رہیں گے کہ آپ تو دودھ پیتے بچے تھے اور آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں تھا تو اس کا مطلب ہے آپ جان بوجھ کر کی گئی اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کر رہے اور غلطی تسلیم نہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ غلطی کی اصلاح بھی نہیں کریں گے۔ مانیے کہ آپ جنرل باجوہ اور ثاقب نثار کے ساتھ اُس وقت کی منتخب حکومت کے خلاف سازش میں شریک تھے، تسلیم کیجئے کہ 2018 میں فوج نے آپ کے لیے الیکشن میں دھاندلی کروائی اور بعد میں بھی جیتنے والوں کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا۔ مانئیے کہ آپ اپنا اقتدار بچانے اور بڑھانے کے لیے فوج کے سب سے بڑے ٹاؤٹ اور بوٹ پالشئیے رہے۔ کہئے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سارے مظالم، کرپشن اور کاروبار جانتے ہوئے بھی آپ مصلحتاً خاموش رہے بلکہ ظالم کا ساتھ دیا۔ اعتراف کیجئے کہ آپ نے اپنی حکومت کے جائز ناجائز کاموں کے لئے ایجینسیوں کا استعمال کیا۔ جب تک آپ کھلے دل سے اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کرتے آپ پر آئیندہ کے لیے بھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔

Iqrar ul Hassan Syed

135,089 次观看 • 1 年前

کیا آپ اسی طرح کسی اور سرکاری دفتر یا ادارے میں جا کر کسی خاتون اسٹاف کی ویڈیو بنا سکتے ہیں؟ کیا آپ کو کسی کو ہراساں کرنے کا حق حاصل ہے؟ کیا ہسپتالوں میں کام کرنے والی خواتین، خواتین نہیں ہوتیں؟ کیا اُن کی کوئی عزتِ نفس، پرائیویسی اور خاندان نہیں ہوتا؟ کیا آپ اپنے گھر کی کسی خاتون کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال سکتے ہیں؟ پھر آخر ہسپتالوں میں ڈیوٹی کرنے والی لیڈی ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ساتھ یہ رویہ کیوں اختیار کیا جاتا ہے؟ کیا آپ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) کے پاس گئے؟ کیا آپ نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ بچی کو وارڈ میں داخل کیوں نہیں کیا گیا؟ کیا آپ نے انتظامیہ یا متعلقہ ڈاکٹر کا مؤقف لیا؟ آج کل معمول بن چکا ہے کہ ذرا سی بات پر جیب سے موبائل نکالا، ویڈیو بنائی اور بغیر حقیقت جانے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔ خود ہی جج بن جانا اور اگلے کا مؤقف سنے بغیر فیصلے سنا دینا آخر کہاں کا انصاف ہے؟ ڈاکٹرز اور طبی عملہ پہلے ہی شدید دباؤ اور اوور بوجھ کا شکار ہیں۔ وہ وہاں ملازم ہیں، ہسپتالوں کے مالک نہیں.

Dr M Shujat Rasool

13,597 次观看 • 4 个月前