正在加载视频...
视频加载失败
کیا پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں encroachment صرف عدلیہ کر رہی ہے یا اسٹیبلشمنٹ بھی کر رہی ہے؟ کیا پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بھی عدلیہ کی طرح قراداد پاس کر سکتی ہے؟ کیا Government of Pakistan اس قابل ہےکہ جنرل باجوہ او جنرل فیض کےخلاف تحقیقات کاآغازکرے؟ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ... show more
78,047 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

@GovtofPakistan @SenatePakistan سینیٹر صاحب ایک ہی دل ❤️ ہے کتنی بار جیتے گے۔ اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔

@GovtofPakistan @SenatePakistan جن لوگوں نے اقتدار دیا ہے ان کے خلاف جانے کی ہمت پی ڈی ایم یا تحریک انصاف کیسے کرسکتی ہے کل کو بوٹ پالش کرکے واپس حکومت بھی تو حاصل کرنی ہے.

@GovtofPakistan @SenatePakistan Valid questions

@GovtofPakistan @SenatePakistan ہم نے 1st کلاس میں ایک سبق پڑھا تھا جس کا نام چوہوں کی مجلس تھا اس میں چوہوں نے مشورہ کیا کہ بلی سے بچنے کے لئے بلی کے گلے میں ایک گھنٹی باندھنی ہیں۔ لیکن جب یہ بات ہوئی کہ بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے گا کون تو پھر سارے چوہے بھاگ گیۓ۔ آج ہماری پارلیمنٹ بھی چوہوں کی مجلس بنی ہے۔

@GovtofPakistan @SenatePakistan اور حاضر سروس جرنیل پہ کیوں بات نہیں ہوسکتی۔ کرتو وہ بھی وہی کچھ رہے ہیں جو ان سے پہلے والے کررہے تھے

@GovtofPakistan @SenatePakistan سرجی بات تو ٹھیک ھے لیکن اپ کے امیر محترم جب پانامہ کیس میں کئ مھینے ھر صبح 8 بجے سکول کی بچوں کی طرح سپریم کورٹ میں حاضری لگاتے تھے وہ کس کے کھنے پر تھا

@GovtofPakistan @SenatePakistan سلام سینیٹر پروفیسر مشتاق احمد خان صاحب سلام جماعت اسلامی

@GovtofPakistan @SenatePakistan سر ہم @BZUniversity کے طلباء کے لیے بھی قرارداد منظور کرو لیں ہم وائس چانسلر، رجسٹرار اور کنٹرول امتحانات کی نااہلی ناکامی اور کرپشن کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ ہم معاشرے کے لئے تماشا بنے ہوئے ہیں۔ ہماری مدد کریں۔ہماری ڈگری مکمل کروائیں سر خدا کے لیے

@GovtofPakistan @SenatePakistan ایسی سچی باتیں بھلا کس کو ہضم ہو سکتی ہیں ۔
