Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کیا پاکستان نے ایرانی مہاجرین کے لئے سرحد کھولی ھے؟
131,782 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

Delete kar do yaar, AI hai. Dont fall for it

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

پہلے افغانی تھڑے بھگت رہے ہہیں اب یہ ایرانی بھی گھسا رہے ہیں بہتر ہے پاکستانی ہی اس ملک کو چھوڑ کر۔ لے جائیں یہ ایرانی اور افغانی پاکستان کے دشمن اور انڈین ایجنٹ اور تباہی لائیں گے ملک میں

یہ ایرانی نہیں یہ ہماری ہی جوٹھے ھیں جو ایران پٹا کوٹی کیلئے گئی ھوئی تھی واپس بھاگ آئی

نہی کھولنی چاہیے اسلیے کہ ایران میں را کے بہت ایجنٹ ہیں ایرانی مہاجروں کے ساتھ پاکستان میں داخل ھو سکتے ہیں

نہی یہ وہی ہوں گے پاکستانی جو ہر جگہ پھنس جاتے ہیں

کیا یہ خواتین آپ کو ایرانی لباس پہنی ہوئی لگتی ہیں؟ کیا ایران میں خانہ جنگی چل رہی ہے یا حالات اس نوعیت کے ہو گئے ہیں کہ لوگ جان بچانے کے لیے بھاگیں گے؟ کم سے کم اپ سے میں جو ہے اس قسم کے بچکانا سوال کی توقع نہیں تھی۔

پاکستانی زائرین ہیں

ایسا کچھ نہی جو شعیہ حضرات وہاں پھنسے ہوئے ہیں انکو واپس لیا جا رہا

یہ ایران میں پاکستانی زائرین کی پرانی ویڈیو جب بلوچ دہشتگردوں نے زائرین پر حملہ کیا تھا تب پاکستان نے کافی دن ایران سرحد بند رکھنے کے بعد کھولیں تھی یہ تب کی پرانی ویڈیو اس میں کوئی ایرانی نہیں یہ سب پاکستانی ہیں محترم

ہاں! لیکن وہ سرحدی راستہ افغانستان کی طرف جاتا ہے 🤭
