Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اپنی بوٹی کے لئے بکرے کو ذبح کیا جارھا ھے۔
33 Kommentare

پنجاب کی ابادی 12 کڑور ہے اور اس 12 کڑور کو ایک وزیر اعلیٰ اور ایک سیکرٹریٹ سے چلانا ایسے ہے جیسے 12 کڑور کے گھر میں ایک بلب روشن کرنا پنجاب کا رقبہ انگلینڈ سے بڑا اور ابادی ترکی سے زیادہ ہے کیا ترکی جتنی ابادی والے صوبے کو ایک وزیر اعلیٰ من مانی کرے یہ قابل قبول نہیں

بالکل اور صوبے بننے چاہیے اسکی وجہ یہ ہے 13 کروڑ ابادی والی صوبےکا 80 فیصد بجٹ صرف لاہور میں خرچ ہو رہا ہے ہر سہولت لاہور میں ہے، لاہوریوں کا کوئی بیمار ہو تو 5 منٹ بعد ہسپتال ہوتا انکے بچے اعلی تعلیم حاصل کر رہے باقی پنجابی کوئی 200، 300 کلو میٹر سے آتے آتے دم توڑ جاتا پڑھائی 100 میں 2 فیصد ایفورڈ کر سکتا

اگر پنجاب کے پانچ اور صوبے بنیں گے وزیرآ ئے اعلیٰ نام لکھ لیں۔ مریم نواز ہمزہ شہباز جنید صفدر مریم صاحبہ کی چھوٹی بہن اور مسز جنید صفدر۔ سندھ اصفہ زرداری بختاور زرداری اور فریال تالپور مگر یاد رہے باقی مالشی ٹولہ بدستور وہی رہے گا

منصور علی خان صاحب انڈیا میں ایک جنرل صاحب نے تین خط من موہن سنگھ کو لکھے کہ ملاقات کرنی ہے مسئلہ یہ تھا کہ اس جنرل کی ایک سال عمر کم لکھی گئی تھی۔۔ جس پر من موہن نے تینوں بار جواب دیا کہ بھائی اپ وزیر دفاع سے ملیں مجھ سے کوئی کام نہیں ملنے کا ۔۔کیا گوڈ گورننس کے لیے یہ ہوسکتا ہے؟ @_Mansoor_Ali

ایک بات میں پورے یقین کیساتھ کہہ سکتا ہوں ان سارے معاملات میں شہباز شریف پوری طرح شریک ہے

ان عقل کے اندھوں کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ اگر پاکستان نے آگے بڑھنا ہے تو اس کے لۓ فوج کا بیرکوں میں جانا لازمی ہے

Aam admi party uthna shuru nhi hui rule kr rahi punjab mai yeh meray uss ka sahafi ha

Mian sahab kash apni behan na yawatay boti k liye...

اس سارے کام لیے پیسے انکے پاس ہیں ؟ نئے صوبے انکا باپ چلائے گا۔

NaPakArmy needs to be destroyed

17 seats of pmln across pakistan and he is saying pmln can have power in 2 provinces. What not sense

Brilliant timing: let’s create new provinces and fund entirely new parliaments, bureaucracies, and ministries while our budget is already negative. What’s the plan, borrow our way out of bankruptcy? 💸🤷♂️ #Budget #Pakistan

پٹواری نالا گھٹ کے ون لا بہت مال بنایا،ہن واری آون آلی اے

Your masters feed you information how should manage government making so that Military gets puppet PM to approve what ever they desire. Enough has been said it’s time for Asim minir to go home as we have dealt with Indian war. People do vote political leaders rather military.

Jee theek accept karwaya jaye or manwaya jaye 😬

ہاں زیادہ سے زیادہ صوبے بننے چاہیے مگر صرف پنجاب میں۔ 😕🙄

مطلب یہ ہے کہ اب ان کے ( کتوروں ) کو بھی حکومت میں بٹھانے کا پروگرام بن رہا ہے ۔

Es sir ku koe batae IPPS ku kahtam karay sari qom app ke nokar ban jae ge,IPPS ke waja say na industry chal Rahi hai sir na Garh..yeh ehsan tu karsakti hay na foj Pakistani awam p app ke nokar ban k rahin gy sab eq bar IPPS and 201 unit Wala pahda app army khud kahtam Karwa day

اس ن لیگ کی ڈوبتی کشتی سے چھلانگ سب سے پہلے علیم خان نے لگائی ۔۔

پلان سارا 18 ترمیم کا ہے

تم نے ایک بات اور کہی تھی جو آج تک ہو بہو نہیں ہوئی اور وہ ہے سائیفر اگر سچ ہوا میں لفافہ صحافت چھوڑ دونگا مرد اور ایماندار کی ایک زبان ہوتی ہے اب تم ایماندار بھی نہیں ہو اور مرد بھی نہیں ہو ویسے ہی لوڑے لپاڑے ہو حقیقت سے دور اور بے ایمان

@dannielthe7th آپ کی کیا رائے ہے؟

نون لیگ نے اپنے سارے کتے محسن نقوی پر چھوڑ ان کو لانے والے یہی لوگ ہیں۔

سور کی نسل

ریفرنڈم جیسے ضیاءالحق یا پرویز مشرف نے کیا ؟ زور زبردستی ہے !

Londa shb AAA thuuu on u

1947ء سے لیکر آج تک کوئی ایک بجٹ ایسا بتائیں جو منافع بخش بنایا گیا ہو یا دعوٰی ہی کیا گیا ہو۔ 1947ء سے اب تک ہم نے صرف خسارے کا بجٹ ہی دیکھا 👀 اور سنا 👂 اب دیکھنے کی بات یہ ہے کہ اس کے پیچھے زرداری ہے یا اسٹیبلشمنٹ۔ 🤔🤔 جہاں تک صوبے کی بات ہے تو آئین پڑھیں۔

More Provences are not only good but excellent when it comes to cutting the power lines to few khandani people. Regardless, the true ruler will be in command.

ایک دوست بہت کہہ رہے تھے فیوچر میں علیم خان کی پارٹی کم از کم ایک صوبہ لے گی

نئے صوبوں پہ بندوق رکھ کر رفرینڈم ہو گا۔۔

ن لیگی کتے اپنے مالکوں کی پھینکی ہوئی ہڈیاں حلال کرنے کے لئے بھونک رہے ہیں ہلکان ہورہے ہیں

Bakra pehly zibah ho chuka hai form 47 walo ko la kr

او بھئی نقوی جو بولتا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کو ہر صوبے، ہر ضلع، ہر تحصیل، ہر کونسل ، ہر شہر، ہر گاؤں، اور ہر گلی پر آرمی کا سربراہ بنانا چاہتے ہیں،
Ähnliche Videos
یہ عمران خان کے باپ کا پیسہ ھے جو اس کو پروٹوکول دیا جارھا ھے؟
صحرانورد
294,817 Aufrufe • vor 3 Jahren
