Loading video...
Video Failed to Load
کیا پاکستان کوئی مچل سٹارک جیسا باؤلر پیدا کرسکتا ہے؟ یا اس سے بھی اچھا... جواب ضرور دیں...
42,983 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

جنھیں میں نے باؤلنگ کرتے دیکھا عمران خان، وسیم، وقار، عاقب، شعیب بہت اوپر تھے۔ عامر اور آصف کی حرکتیں ٹھیک ہوتیں تو بہت آگے جاتے۔ عطاء الرحمن، شاہد نزیر، عامر نزیر، محمد زاہد، عمر گل، جنید خان اگر آسٹریلیا میں پیدا ہوئے ہوتے تو اسٹارک سے بڑے لیول کے بالروں میں شمار ہوتے۔

پاکستان صرف ان پڑھ نو دولتیے جواریے پیدا کر سکتا! That's it!

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

اس کا بولنگ ایکشن دیکھیں۔ بال پھینکنے سے پہلے جب ہاتھ گھماتا ہے اچھل کر، پورا جسم ایک ردھم میں ہوتا ہے اور بال کی رفتار میں پوری طرح مدد لیتا ہے باڈی کی حرکت سے۔

Yes Waseem Akram ya Shoaib Akhtar paida kar skty ha agr wo serious hon

پاکستان میں پروفیشنل کرکٹرز پیدا ھونے کافی عرصہ سے بند ھو چکے ہیں۔

دیکھو مریم اور عاصم لگے تو ہوئے ہیں۔ کیپٹن نے تو جو پیدا کیا تھا اس کا تو اس کی اپنی بیگم نے راز کھول دیا۔

ابھی تک تو ممکن نہیں!

With this setup,,, a big NO..

nahi.

اس سے اچھے پیدا کیا ہیں۔
Related Videos
Sensitive content
محترمہ پوچھ رہی ہیں کے لیسبین چوک جانا ہے راستہ بتا دیں کیا ایسی بھی کوئی کالونی ہیں پاکستان میں اور لیسبین چوک کے ساتھ ایک گے کالونی بھی ہے کوئی جانتا ہے اس جگہ کے بارے میں
Sadia
107,207 views • 21 days ago
