Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کیا ہمارے پاکستان میں ایسا ممکن ہے؟
93,134 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

یہ ان ملکوں میں ممکن ہے جن میں فوج صرف بارڈر پر ہوتی ہے اور عوام کی روٹی نہی کھا جاتی

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

یہ سلسلہ سوائے تیسری دنیا کے ممالک کے پورے امریکا۔ کینیڈا اور یورپ میں پھیلا ہوا ہے ۔ پیسہ ڈبّے میں ڈالیں اور سامان لے جائیں ۔

بھائی کل Michigan lakeپہ گئے ہوئے تھے تو راستے میں بہت سارے ایسے لوگوں کے گھروں کے اگے دیسی مرغیوں کے انڈے پڑے ہوئے تھے ایسا ہی تھا پیسے ڈالنے تھے ڈبے میں اور انڈے لے جانے تھے یہ ہوتا ہے گاؤں میں ہی ہوتا ہے شہر میں نہیں ہوتا اور پاکستان میں ایسا کبھی بھی نہیں ہو سکتا💔

Yes its possible . In addition In entire world in USA and in other countries Pakistanis are at top for charity. And for your info i have seen many places in pakistan as well where people buy and pay at their own .

Yes I saw something like this in North Pakistan

جتنی شاہدرہ کی آبادی ہے اتنی اس پورے ملک کی ہو گی۔ وہاں بے روزگاری نہیں ہے نا کل کی فکر کہ پتا نہیں دیہاڑی لگے گی یا نہیں اس لیے موازنہ ممکن ہی نہیں

Oh bhai. Wo “dood” nahin hai blue box main. Ice pack hai to keep eggs cool in the ice cooler.

کیا ہمارے ہاں یہی پاکستانی چار ڈالر ڈبے میں ڈالتا ایمانداری کےساتھ؟

جی بالکل ممکن ہے لیکن آپ کو چند گھنٹوں بعد ادھر کچھ نہیں ملے گا لکڑی کے ڈبے کو بھی اکھاڑ کر لے جائیں گے۔

آپ کے پاکستان میں لوگ سگی ماں کو بیچ دیں ڈیل کرکے۔ چوری پاکستانیوں کی شناخت کا حصہ ہے۔
