Skip navigation
آپ کے خیال میں کیا واقعی میں ایسا ہوتا ہے؟؟👇🤔
0:00 / 1:18

آپ کے خیال میں کیا واقعی میں ایسا ہوتا ہے؟؟👇🤔

Naseer Awan(نصیر اعوان)

@MNasAwan55519K followers

Visit on X
369 likesDownloadOriginal post

23,799 views

آپ کے خیال میں کیا واقعی میں ایسا ہوتا ہے؟؟👇🤔

18 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  •  ᖇ ᗩ ᘔ ᗩ 😊's profile picture

    @razagondal

    بچے صرف دینے سے نہیں ہوتے، جو بچے کو توجہ اور پیار دے بچہ اسی کا ہوجاتا۔ ہمارے ہاں لائف اسٹائل ایسا کہ باپ باہر روزگار کاروبار میں مصروف رہتا تو اسکو بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع کم ملتا جبکہ ماں کو زیادہ موقع ملتا تو وہ بچوں کی نفسیات اور ضروریات کو زیادہ سمجھتی ہے۔ عورت کی طبیعت بھی زیادہ نرم ہوتی تو بچے اٹیچ ہوجاتے۔ لیکن یہ ہر کیس میں نہیں کئی جگہ باپ بچوں کو وقت دیتا، ہنسی مذاق کرتا تو وہاں بچے باپ کے ساتھ زیادہ اٹیچ ہوتے۔ ایک دفعہ ایک بچہ دیکھو وہ رو رہا تھا اور ساتھ کہے ہائے ابو جی 😃

    4 likes

  • umme yusuf(proud mother).'s profile picture

    @HumairaArshad19

    بالکل ایسا ہوتا ہے باپ جو کہ خاتون کو شادی کے بعد اپنے خاندان کے حوالے کر دیتا ہے اور اس کے مقام کو نیچے گرانے والوں سےکچھ نہیں کہتا تو وہیں سے شروع ہوتا ہے عورت کا انتقام اور پھر وہ باپ کے سامنے بچوں کو تن کر کھڑا ہونا سکھا دیتی ہے۔جو کہ غلط ہے لیکن مرد کو عزت کا خیال کرنا ہے

    4 likes

  • مکتوب's profile picture

    @OsmanFlyer

    ماں ساری زندگی جتاتی ہے میں نے تجھے پیدا کیا۔ باپ ساری زندگی ایک بار بھی نہیں جتاتا

    2 likes

  • Abdullah Khalid💚's profile picture

    @mirza40

    یہ سب لوگوں کے منہ کی باتیں ہیں، والدین دونوں ہی اہم ہوتے ہیں

    2 likes

  • Free & Fair's profile picture

    @CanadaMate

    محسوس ہوتا ہے کہ دیسی کلچر میں باپ کی کوئی اہمیت نہیں سکھائی جاتی سوائے اسکے کہ کوئی اکا دکا ماں خود اولاد کر باپ کی اہمیت سکھا دے ورنہ نہیں

    1 like

  • عمران's profile picture

    @imranfbhatti

    Looks right,thats why wise men said never marry. Dont become father. 😂😂😊😊

    1 like

  • Malaika khan PTl🇵🇰's profile picture

    @malaikakhan73

    ایسا بلکل بھی نہیں ۔۔۔۔ باپ کی موجودگی میں سکون اور تحفظ محسوس ہوتا ہے ۔ زندگی سکھانے والا کبھی پیچھے نہیں رہتا، بلکہ بچوں کی ہر کامیابی کے پیچھے کھڑا ہوتا ہے

    1 like

  • Good morning pakistan's profile picture

    @saleemhasib

    Nahi Jub Allah NE ma Ka deja oper Raha hai to hum kon hoty hai bat krny Waly.

    1 like

  • guch49's profile picture

    @laraibnisa

    میرا نہیں خیال کہ ایسا ہے میرے ابا تو چلے گئے لیکن اب بھی جب بھی مشکل میں ہوں تو پریشان سے خواب میں چلے آتے ہیں کبھی ہم سے جدا ہوئے ہی نہیں 😢

    1 like

  • Abdus Satar's profile picture

    @EngrAbdussatara

    سر ہم لوگ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اگر بچوں کو اسلامی تعلیمات سکھائے تو اس دنیا میں بھی مزے ہے اور آخرت میں بھی۔۔۔ القران ۔۔۔اگر تیرے سامنے ان میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے اُف تک نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے خوبصورت ، نرم بات کہنا۔

    1 like

  • Sacred's profile picture

    @s4ifee

    یہ آج کل ہر باپ کا المیہ ہے

    1 like

  • پاکستان 🇵🇰's profile picture

    @8092Gi

    باپ ایک تقسیم کا عمل ہے پیچھے ہی رہے گا!

    1 like

  • Nyla's profile picture

    @NailaMashhood

    وہ پیچھے ہی رہے گا ہمیشہ کیونکہ حدیث بتاتی ہے کہ پوچھا گیا “یا رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم مرد پر سب سے بڑا حق کس کا ہے ؟ تو نبی کریم روف الرحیم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا اس کی ماں کا”الحدیث 7326

    1 like

  • ALLAHDITA's profile picture

    @mahatisha123

    ماں باپ دونوں ساری عمر پالتے ہیں، ماں کو دودرجہ اوپر اللہ نے کیا ہے

  • Alia Masood's profile picture

    @AliaMasood4

    @MajidMughal01 ماں صرف نو ماہ نہیں ساری عمر ہی اپنے بچوں کا خیال رکھتی ہے اصل محنت تو اس کی بچے کی پیدائش کے بعد ہوتی ہے ماں باپ دونوں ہی بچوں کی پرورش میں محنت کرتے ہیں

  • Rehman Khan's profile picture

    @VA2MBS

    کیا ماں نو ماہ کا تعلق ہو جاتی ہے؟ عجب چولیں ہیں

  • Aamir Habib's profile picture

    @AamirHabib1464

    میرا نہیں خیال کے ایسا ہوتا ہے

  • beyamajo28@gmail.com's profile picture

    @beyamajo28

    بلکل ھوتا ھے ایسا /مگر ھماری فیمیلی میں مردوں کی بڑی عزت واھمیت