کیا آپ نے زندگی میں کبھی ایسا رسک لیا ہے۔۔
سردار شفیق خان
Auf X besuchen@Shafiqkhosa9036.380 Follower
96.124 Aufrufe
کیا آپ نے زندگی میں کبھی ایسا رسک لیا ہے۔۔
12 Kommentare
Kommentare aus dem Originalbeitrag auf X (Twitter)

@Badass1ZQ1
نہیں اور نہ کبھی لینا ہے
4 Likes

@Shafiqkhosa90
کیوں

@MalikShahzadJo4
جی ایک بار نہیں کئی بار لیا ایس ار اس کے علی پور سے جام پور دریائے سندھ سے گزر کر گیا ہوں
1 Like

@sadaqat9211
جی کئی بار
1 Like

@BRICKChann66381
Yess. At 26th November for PTI.

@FarazFahim
Perhaps stolen cars from khi

@aamirijaz_786
بہت دفعہ ابھی پل بن گیا ہے

@kamalahmad0563
ہاں رسک لیا تھا جب دریا چناب پر گڑھ موڑ اور شورکوٹ سٹی کے درمیان پل نہیں تھا

@kanyal22
جی عطا آباد جھیل 2015

@Turyaalay
اس کو رسک نہیں بیوقوفی کہتے ہیں

@saif31089
Yes

@ShahidA98210965
Gee stlog pr ktni bat idr sa odr