正在加载视频...
视频加载失败
گردن ٹوڑنے کی پوری کوشش ؟اسلام آباد پولیس کا ظلم ساری دنیا کو دیکھایا جا رہا ہے ،اور قوم کو پیغام دیا جا رہا ہے خان کے لیے آواز اٹھائی تو ایسے ہی دنیا کے سامنے تشدد کیا جائے گا ۔کر لو جو کرنا ہے ہر ادارہ فرعون بنا... show more
6 条评论

یہ ویڈیو ہمارے ملک کے گندے نظام کی عکاسی کر رہی ہے - میرے ملک کے غیور نوجوانوں اب ہمارے ایک ہی راستہ ہے اس سسٹم کو گرانا ہو گا - اگر ہم یہ کرنے میں ناکام رہے - تو پھر یہ آگ ملک کے ہر گھر میں لگے گی-

کیا ان کے گھروں میں عورتیں اور بچے بھی انہیں جیسے بغیرت ہیں جو ان جیسے درندوں کو سمجھاتے نہیں کہ اتنا ہی ظلم کریں جتنا کل کو سہ لیں وقت کا پہیہ تو گھومنا ہی ہے اور اللّٰہ کا عذاب آئے گا انشاءاللّٰہ ان جیسے تمام لوگوں سمیت جسنے ہمارے ملک کا یہ حال کیا #عمران_خان_کو_رہا_کرو

@asadsuduzai یہ کھلی دھشتگردی باقاعدہ فوج کے زیر سایہ ھورہی ھے تو سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ فوج کیونکر اور کس کے لئیے دھشتگردی کی جنگ لڑ رہی ھے اگر یہ نیلی وردی میں چھپے خونی بھیڑئیے اور پکے کے ڈاکو عوام کے خلاف دھشتگردی کر رھے ھیں تو پھر ان کے خلاف دھشتگردی کی جنگ کون لڑے گا؟؟؟؟

لاقانونیت اور درندگی۔

اگر پولیس والے اتنے ہی دلیر ہیں تو وردی اُتر کر لوگو کے ساتھ ایسا کرے ان کو دن میں تارے نہ دیکھئے دے پاکستانی عوام تو پھر کہنا یہ لوگ وردی کو اپنی ڈال کے طور پر استعمال کرتے ہیں

یہ کتے ہمارے ٹیکس پر پلتے ہیں ہمیں کاٹتے ہیں
