正在加载视频...
视频加载失败
گمنام ہیروز 🔥✌
63,507 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

صرف ایک چیز ظالم کا ہاتھ روک سکتی ہے، "آپکی تعداد" پاکستانیو! ہزاروں نہیں لاکھوں کی تعداد میں نکلو۔ کوئی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا۔۔۔۔ تعداد جمہوریت ہے! تعداد آپکی طاقت ہے! تعداد ہی انقلاب ہے۔۔۔!!

Salam hai in Saab ko Jo abhi tak datay Hein Baki Saab to dhokay baaz niklay awaam ko چ banaya Howa hai Saab nay

شیخ رشید واپس آیا تو کہا ِچلے سے آیا ہوں صاقت عباسی آیا تو کہا شمالی علاقہ جات سے واپس آیا ہوں علی امین واپس آ کر کہتا ہے مارگلہ پیدل چڑھ گیا تھا ، نواز شریف خلائی مخلوق بول گیا مطلب ایک ہی آدمی ہے ملک میں جو جیل میں لگے کیمرے کو دیکھ کہ کہتا ہے کرنل صاحب تجھے نہیں چھوڑوں گا

مجاہد ہیں گم نام

👏👏👏

Allah hifazet karay ameen sum ameen

🔥🔥

Masha Allah 🤲🤲✊🫡💯

Allah in k ghaib SE madad Kari Jo is mushkil me PTI k Mujahid k help kerti h
相关视频
Sensitive content
ایسی بہن نصیب والوں کو ملتی ہے 🔥✌
Pti_promotion
100,807 次观看 • 1 年前
