Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Siddique Jan کسی کو نہیں چھوڑے گا 🔥✌
45,030 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

ساری دھاندلی آر اوز نے کی ہے، 98 فیصد پریزائیڈنگ آفیسرز اور سٹاف نے کمال ایمانداری دکھائی، خاص طور پر میل، فی میل ٹیچرز اور لیکچررز نے، اسلام آباد کی تین خواتین لیکچررز نے رزلٹ تبدیل کرنے کے تمام تر دباو کو مسترد کردیا ہے، استادوں کا احترام تو پہلے بھی کرتے تھے مگر عقیدت اور محبت میں اضافہ ہوا... شکریہ آپ نے عوامی مینڈیٹ پر پہرہ دیا.... اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو

@SdqJaan #LeavePoliticsAleemKhan #NA117

@SdqJaan ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ سلامت رکھے. آمین ثم آمین! ❤️❤️❤️

@SdqJaan ان شاءاللہ چھوڑے گا نہیں کسی کو بھی

@SdqJaan King also king love imran khaan saab

@SdqJaan Choray ga nahi InshaAllah Dalair Leader

@SdqJaan Mashallah 👍

@SdqJaan اصلی شیر جب باہر آیا تو سارے گیدڑ ملک سے فرار ہو جائیں گے آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا

@SdqJaan Hats off khan sb.... Ktnaaaa kmaaal bolty hn ap... ❤️❤️❤️
