Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ہمارے مسیحی ہیروز
23,064 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

ہمت کر کے احمدی ہیروز کا ذکر بھی کر دیں۔ آپ نے تو ٹریننگ کے دوران ان کے بارے میں پڑھا بھی ہوگا

آپ نے صرف وہی ہیروز چنے جن کا تعلق پاکستانی فورسز سے تھا۔ کیا فنون لطیفہ، علم و ادب ، طب ، انجئرنگ ، آئی ٹی اور دوسرے شعبہ جات کی نامور شخصیات ہیرو نہیں کہلا سکتی ؟

جی بالکل ہیں۔ کیوں نہیں۔ یہ میدان کھلا ھے آپ مدد کریں اور یہاں اضافہ کرتے جائیں یا اور کسی بھائی بہن کے علم میں ہو تو یہاں ایڈ کرتے جائیں، بہت اچھی تاریخ مرتب ہو جائے گی۔ یہاں میں جناب ایس پی سنگھا صاحب کا ذکر کروں گا جو کہ محسن پاکستان ہیں۔ تقسیم کے وقت وہ سپیکر پنجاب اسمبلی تھے ان کے ایک ووٹ کی بدولت پنجاب تقسیم ہوا اور پاکستان کو ملا ورنہ پورا پنجاب انڈیا کو مل جاتا۔

- Moonlight

سلام

I don’t see their religion, I see their courage and bravery. That’s what makes them true Pakistani heroes in my eyes.

سر کامران مسیح کے بارے میں یہ سننے میں آیا ہے یہ فائٹر پائلٹ نہی فیک نیوز ہے برائے مہربانی سچ کیا ہے بتا کر شکریہ کا موقع دیں جزاک اللہ

He is fighter pilot

❤️❤️

Justice Karnelious.

آج یہ بھائی بن گئے۔ لیکن جب انکے گھروں کو جلادیا جاتا ہے اور بغیر ثبوت کے قتل کردیا جاتا ہے اس وقت یہ بھائی نہیں ہوتے؟
