Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
گنڈی چوک تازہ ترین 10:45
39,858 просмотров • 5 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

کہہ رہا ہے ڈرائی فروٹ بھی ساتھ لایا ہوں، جوان لمبی اننگز کیلئے ذہنی طور تیار ہیں ❤️

اللّٰہ حفاظت فرمائے تمام دلیرو کی اور سلام ہے اِن ماؤں کو جنہوں نے ایسے مرد پیدا کیے جو اپنے ملک اور آنے والی نسلوں کے لیے ڈٹ گئے ہیں-

Ess kay paas khushk mewa kapray aur sonay kay leyai bestar aur baqi zaroorat ka pora samaan hai

ہر کارکن اپنے بیگ میں ساتھ لائے سامان کی وڈیو بناکر شیئرکریں اس سےدوسرے آنےوالوں کو آگاہی ملے گی اور جرنیلوں کےPTI کیخلاف "انتشاری ٹولہ" والے بیانیہ کی نفی ہوگی ہر کارکن اپنی وڈیو میں پیغام دے ہم نہتے پر امن اپنا آئینی اور قانونی حق استعمال کرتے ہوئے اپنے مطالبات لیکر آرہے ہیں

گنڈی چوک ۱۲ بجے گنڈی چوک ۲ بجے گنڈی چوک ۴ بجے گنڈی چوک ۸ بجے گنڈی چوک ۱۲ بجے جتنے مرضی بجا لیں تصویر ایک ہی ہونی ہے 🙃🙃🙃

لوگ کہاں ہیں؟

اللہ پاک آپ کو حفظ و امان میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے

شاباش بنی والو . تکڑا شو #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر

Awesome

🔥💜🔥💜

TTPTI
