Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا کنٹینر اب سے تھوڑی دیر بعد گنڈی چوک پہنچ رہا ہے چلو چلو گنڈی چوک چلو
82,329 Aufrufe • vor 2 Tagen •via X (Twitter)
7 Kommentare

خالی تابوت لیے پھرتے ہو ؟ لاش بیچاری جیل میں منتظر ہے

اس صوبہ کی سڑکوں کی حالت چیک کریں گنڈوں نے اس صوبہ کا 13 سال میں کیا حال کیا ہے

پوری قوم پوچھ رہی ہے کیا قاسم اور سلیمان بھی قافلے میں شامل ہیں ؟

ALLAH Pak Maqsad main kamiyabi atta farmain. Ameen

ان شاءاللّٰه ❤️✊ لانگ مارچ نکلے گا بھی اور کامیاب بھی ہو گا🤲۔ مختلف تجزیہ کاروں کی طرف سے مختلف خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ محبِ وطن اوورسیز پاکستانی شہادت کے اعلیٰ منصب پر فائز ہونے پاکستان کب آ رہے ہیں؟ شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مؤمن

Peacfully protest is personified in the Constitution of Islamic Republic of Pakistan against brutality, hypocrisy and deception. Every Pakistani who is victim of this brutality will reach out against criminal mafia and corrupt practices in Pakistan and will continue till end.

فی امان اللہ!
