Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

گڈی لہور دی اُڈی 🩷🩵💜

516,816 views • 7 months ago •via X (Twitter)

33 Comments

💕nishi 💞💔's profile picture
💕nishi 💞💔7 months ago

سچ جان کر جیو

Rachid abbacy's profile picture
Rachid abbacy7 months ago

ایسے کم ظرف حکمران مسلط کئے گئے ایک طرف قوم اپنے شہدا کو الودع کر رہی تھی دوسری طرف حکمران ناچ گانا کر رہے تھے

Muhammad Zeeshan Awan's profile picture
Muhammad Zeeshan Awan7 months ago

آپ نے تو کل تمام سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا؟ کسی معاملے میں تو اپنے الفاظ کی لاج رکھ لیا کریں

Faheem KhanPtiᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 💥's profile picture
Faheem KhanPtiᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 💥7 months ago

انتہائی گھٹیا اور غلیظ نسل کی پیداوار ہو آپ کل قیمتی جانوں کے ضائع ہونے پر 3روزہ سوگ کا اعلان ہوا ہے اور آپ اپنی نااہلی پر شرمندہ ہونے کے بجائے بسنت کا جشن منا رہی ہو کل کے دھماکے کا زمہ دار آپ اور آپکی فارم 47 کی حکومت ہے اور اعلیٰ کار ہیں آپ سب 😡😡

khalid mehmood butt's profile picture
khalid mehmood butt7 months ago

آگ لگے بستی میں سب دی ۔۔۔۔۔۔ماں اپنی مستی میں

Muhammad Afzal 💪🏻 XPLUS's profile picture
Muhammad Afzal 💪🏻 XPLUS7 months ago

دہشت گرد تو پکڑ نہیں سکے لیکن ایک معصوم بچے کو گرفتار کر دیا گیا۔ جرم عمران خان کے تصویر والی پتنگ اڑائی

💕nishi 💞💔's profile picture
💕nishi 💞💔7 months ago

لعنت ھے اس بےشرم عورت پر یہ یہودی مائند سیٹ ھے جو بےرحم دشمن ھے مسلمانوں کا۔ اسلام آباد دارالحکومت میں جنازے اٹھ رھے ہیں اور یہ گھٹیا عورت گڈی گڈی کھیل رہی ھے

𝐀𝐍𝐀𝐌's profile picture
𝐀𝐍𝐀𝐌7 months ago

*مجھے پہ تنقید کرنے والے سن میں تیری بے بسی سمجھتی ہوں*💛

ツ's profile picture
ツ7 months ago

بہت ہی گھٹیا اور غلیظ عورت ہے یہ مریم صفدر پتہ نہیں عاصم منیر کیا دیکھا تھا جو پورا پنجاب جہیز میں دے دیا ایسی عورتیں تائی لینڈ میں مساج سینٹر میں مردوں کی مساج کرتی ہے

Mahmmad's profile picture
Mahmmad7 months ago

تیرے سسرال اسلام آباد میں 100 زیادہ آدمی کو شہید کر دیا تیرے شوہر یزید ماچھی عاصم منیر نے تم کو گڈی کی پڑتی ہیں

Israr Khan's profile picture
Israr Khan7 months ago

@SdqJaan اس نفسیاتی بسنتی عورت کو کوئی سمجھائے کے کل اسلام آباد میں جو لوگ شہید ہوئے ہیں أن کے لواحقین کے زخموں پر نمک نہ چھڑکے ایسا نہ ہوں کل کو نواز شریف مرے توں لوگ خوشیاں منائیں

Malik Faheem's profile picture
Malik Faheem7 months ago

مورخ لکھے گا کہ جب تمام بیرونی اور اندرونی غدار ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے، تب لاہوریوں اور پنجابیوں نے نہ صرف ان کی سازشوں کو جوتے کی نوک پر رکھا بلکہ اپنی شناخت، اپنی ثقافت اور اپنی زندگی سے محبت کا اعلان کرتے ہوئے بسنت منا کر دکھا دی۔ یہ بسنت صرف پتنگ بازی نہیں تھی، یہ ایک پیغام تھا کہ یہ قوم ڈر کر جینے والی نہیں، دباؤ میں جھکنے والی نہیں، اور اپنی تہذیب کسی کے خوف پر قربان کرنے والی نہیں آل کریڈٹ گوز ٹو میڈم مریم نواز سلامت رہیں

generation's profile picture
generation7 months ago

گڈی فارم47 دی اڈی

Dr. Sajid Sikander Ali's profile picture
Dr. Sajid Sikander Ali7 months ago

Yesterday it was “all Basant activities cancelled.” Today it’s hearts, skies, and kites again. Tragedy doesn’t end at city borders, and mourning isn’t a personal calendar choice. When nations grieve collectively, leaders pause everything: not just their own PR.

🏏 قیدی804's profile picture
🏏 قیدی8047 months ago

@SdqJaan بے شرم عورت اسلام آباد میں آج جنازے اٹھے ہیں تم اپنی سستی شہرت کے لیے ان سوگوار لواحقین کے زخموں پر مرہم نہیں رکھ سکتی تو ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکوں تھو تیری گھٹیا سیاست پر

Shaista Awan's profile picture
Shaista Awan7 months ago

Dear CM Sahiba , you deserve a standing ovation for orchestrating an exceptionally successful, secure, and meticulously surveilled Basant celebration 🌟 🫡🫡🎉 🎉🥳🥳🪁🪁🪁

Zimal fatima's profile picture
Zimal fatima7 months ago

اللّٰہ کرے ایک ڈور پھر جائے آپ کے گلے پر عوام کا ہاتھ تو نہیں پہنچ سکتا

مہر عمران(نظریاتی فائٹر)'s profile picture
مہر عمران(نظریاتی فائٹر)7 months ago

میم میرے کزن گئے ہوئے بسنت منانے چیچہ وطنی سے لاہور بہت تعریفیں کر رہے لاہور کی ایک یوتھیا بھی تھا بیچ میں وہ کال کر کے مریم نواز زندہ باد کہہ رہا تھا، کہہ ریا سی اگلا ووٹ ایس کڑی مریم نواز دا

Asher Azeem Gill 🇵🇰🇨🇦 🇦🇪's profile picture
Asher Azeem Gill 🇵🇰🇨🇦 🇦🇪7 months ago

Thank you for your leadership Madam CM. 👍

Mirza Nadeem's profile picture
Mirza Nadeem7 months ago

حقیقت میں آج لاہور کی عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں اور حقیقی خوشی کے رنگ دیکھ کر چالیس سال پرانی یادیں تازہ ہو گئی ۔ آئرن لیڈی مریم نواز شریف صاحبہ نے بجھے اور افسردہ چہروں پر مسکراہٹیں سجا دی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اس کو اسی طرح رکھے آمین لاہور لاہور اے لاہور لاہور اے ۔۔۔

.'s profile picture
.7 months ago

جتنی پتنگیں نظر آ رہی ہیں بس اتنے ہی ووٹ ملے تھے ن لیگ کو پورے لاہور سے۔

Akram Khan's profile picture
Akram Khan7 months ago

@ahmadshabbir01 عوام سے منتخب نہیں، 47 کی چنتخب ہوں تو عوام کا درد نہیں ہوتا

StnStbrnStlldy 4's profile picture
StnStbrnStlldy 47 months ago

ایک طرف مصروفیات معطل کیں، دوسری جانب تفریحی گانے ٹیوٹ کیئے جا رہے ہیں ۔۔ محترمہ آپ سانحہ اسلام آباد کے متاثرین کے زخموں پہ نمک پاشی کر رہی ہیں نہ کہ افسوس ۔

ᴜᴍᴀɪʀ Gondal 🦅🇵🇰's profile picture
ᴜᴍᴀɪʀ Gondal 🦅🇵🇰7 months ago

مغل دور میں بادشاہ سلامت شاہ عالم کے بھی ایسے ہی ٹشن تھے رعایا جائے بھاڑ میں اپنا کام ادھار میں.. ملک قرضوں میں عوام بھوک فلاس میں مساجد دہشت گردی کی زد میں اور بادشاہ سلامت کو گڈیوں کی فکر لگی... کہ سیاسی مخالفین کو گڈیاں دکھاؤ

Ati's profile picture
Ati7 months ago

شکریہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ نے پنجاب کے کلچر کو ایک بار پھر زندہ کیا ۲۲سال بعد لاہوریوں کو خوشیاں منانے کا موقع دیا امید ئے ایسے ہی باقی اضلاع میں بھی بسنت ہوگا

Zeest's profile picture
Zeest7 months ago

شرم سے عاری بےحس لوگوں کا انجام انشااللہ آخرت میں بہت برا ہوگا۔ بےغیرتی کی زندہ مثال ہو تم سب۔ اللہ تم سب کو جلد نشان عبرت بنائے۔ آمین۔

پل دوپل کاجہانⓂ️'s profile picture
پل دوپل کاجہانⓂ️7 months ago

بسنت کی واپسی، جو ایک ثقافتی پتنگ بازی کا تہوار ہے، پاکستان کی معیشت میں لاکھوں ڈالرز کا اضافہ ہوتا ہے کیونکہ کاروبار موسمی جنون سے فائدہ اٹھاتے ہیں

MarvelousMehwish's profile picture
MarvelousMehwish7 months ago

کیا گھٹیا انسان ہو تم بھی. ادھر 50 لوگ شہید ہو گئے اور تمہیں ابھی بھی بسنت کی پڑی ہے

Muhammad Arif's profile picture
Muhammad Arif7 months ago

ایک صوبے کی وزیر اعلی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ جب تیس لاشیں صحنوں میں پڑی ہیں، اور آپ گڈی لاہور دی گا رہی ہیں۔

Mubashir Sharif's profile picture
Mubashir Sharif7 months ago

ایسی یزیدانہ بےحسی و پتھردلی کہ جب پورا ملک لہو لہو ہے کوئی یزیدوقت کی رشک قمر ہی کر سکتی ہے۔۔۔۔ پورا ملک بشمول لہور اور پوری دنیا کے پاکستانی شدید ترین نفرت کررہے ہیں۔ #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک

پل دوپل کاجہانⓂ️'s profile picture
پل دوپل کاجہانⓂ️7 months ago

🫡🫡🫡

Hussain's profile picture
Hussain7 months ago

اور 100 انسان بلوچستان اور اسلام آباد کے مر گئے۔۔ بیغیرت خاندان

Muh-ni-ra's profile picture
Muh-ni-ra7 months ago

@SdqJaan پاکستانیو ۔۔۔۔ مزہ آ رہا ہے نا ؟ گھر سے جنازے نکل رہے ہیں اور عاصم منیر کی چوائس وزیراعلی صاحبہ نچ نچ کے سوگ منا رہی ہے

Related Videos