Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ھر ظالم کے ساتھ اب یہی ھوگا
17,945 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

زندہ آباد میرے غیور پاکستانیون اپنی معصوم بہن کے جڑے ہوئے ہاتھ تب تک نہی بھولنا جب تک اس درندے کو نشان عبرت نہ بنا دیں ۔

کاش اس جیسے دوسرے خبیث فرعون یہ سب دیکھر عبرت حاصل کریں!

مسلہ مارنے سے حل نہیں ہو گا بلکہ ان اور ان جیسوں کا سماجی بائیکاٹ کریں۔

مکافات عمل ھوتا ہے اتنا جلد ھوگا سوچا نہی تھی لگتا ہے اس مظلوم بہن کی آہہ عرش پر پہنچ گئی

space meets sound

عوام کو چاہیے تھا اس کی یہاں پر ایک پار بھرپور طریقے سے طبیعت صاف کرتے تاکہ آئندہ پھر کوئی اور ایسی حرکت کرنی کی جسارت نہ کرتا

Not in favour of mob justice, but felt good looking at the video.

بہت اچھے دل خوش کر دیا وکیلوں نے

الحمدللہ۔۔۔ ثم الحمداللہ۔۔۔ دیکھ کر کلیجے کو ٹھنڈک نصیب ہوئی۔۔۔

موقع پر سب تماشائ تھے اتب کوئأگے بڑھتا تو کتے کی جرأت نہ ھؤتی

بھائی جان میرا ایک سوال ہے یہ جو لوگ اب ہیرو بن رہے ہیں یہ اس وقت تماشہ کیوں دیکھ رہے تھے اب یہ لوگ ہیرو کیوں بن رہے ہیں معزرت اگر بات بری لگے
