Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ھنسنا منع ھے۔
17,673 Aufrufe • vor 18 Tagen •via X (Twitter)
12 Kommentare

سندھ ایسے ہی ان کے ہاتھ سے نکل جائے گا حیدرآباد اور کراچی کا کیک دوسری پارٹیوں کو ملے گا اور پیچھے رہ جائے گا بینظیر آباد گڑھی خدا بخش اور اندرون سندھ۔ ان کو بعد میں پتہ چلے گا کہ ہمارے ہاتھ میں جو سندھ بچا ہے وہ سارا بیک ورڈ ایریا ہے۔

Sir sidh to ye khaa gai nahe poore…!!! Asal main PPP walo ko na sindh se koi matlub hai na sindhi awaam se unhy to Sindh k wasail se matlub hai

Sindh Maa ky School ka ya hal hy ya to hoga?

Soil is the mother. what is the issue?

لاڑکانہ بورڈ سے پاس ہونے والے کو ٹھیکہ دیا ہوگا اُس میں سے سندھ کھا گیا ، عادت سے مجبور بھٹو مافیا 😂

جاہلوں سے یہی توقع رکھتے ہیں

😅😅😅

yaha bhi Corruption... Yahi tu kah rahay hain SIndh say SINDH PAK hee ghayab hay bass corruption hay

جیسے پی پی پی کے اندر سے ایمانداری غائب ہے اسی طرح سے بینر سے سندھ 👏😂😅

بے غیرت، بیوقوف ووٹروں پر ہنس رہے ہیں.

ahahahahahah

ویسے ” دھرتی میری ماں ہے “ کے ساتھ سندھ لگانے یا نہ لگانے سے کیا مسئلہ پیدا ہوا؟ پیپلزپارٹی نے جو کرنا تھا وہ تو سرِ بازار کر کے دکھا دیا۔۔۔ تم جیسے چول اب گلی محلوں میں روتے پھرتے ہی نظر آئیں گے۔۔۔ 😃
