Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ہارٹ بریکنگ ویڈیو اور کمال کا پیغام
84,847 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

@SdqJaan میرے پاکستانیوں اپنی صلاحیتیں پہچانو

@SdqJaan اس شخص نے بے انتہا ظلم سہی لیکن مسکراہٹ نہیں گئی اس کے چہرے سے #ReleaseImranRiazKhan

یہ بندہ بلکل تھوڑے ذرائع کے ساتھ بھترین عکاسی کر رھا ھے

دل سے دعا کریں ہمارے دونوان عمران خان کے لئے ۔ اللہ ان کو عمر خضر عطا فرمائے۔ اور اس ملک میں اقتدار کا مالک بنائے آمین۔

میرا دل دھک سےرہ گیا ہے یہ وڈیو دیکھ کر۔ اللّٰہ سلامت رکھے خان صاحب کو ۔ آمین۔

یار قسم سے اس ویڈیو نے آنکھوں میں آنسو بھردیے۔۔۔۔

اس بندے کا کوئی پیج وغیرہ کمال کرتا ہے ۔ شارٹ کانٹینٹ بہترین آگاہی وڈیوز بناتا ہے

دادا ابھی تو mind بہت short ہے۔۔۔ بھائی کے خبر نے ۔۔۔ بھی بہت short ہے ۔۔۔۔ 🔥🔥🔥🔥🔥

This duo is brilliant they are so talented. Their videos always send out such a strong message. 👏 🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻
