Loading video...
Video Failed to Load
ہر سیاسی جماعت کا ایک پوسٹر بوائے ہوتا ہے، شہباز شریف اسٹبلشمنٹ کا پوسٹر بوائے تھا، شہباز شریف نے اسٹبلشمنٹ کو ایک معشوقہ کی طرح خواب دیکھائے تھے، کہ عمران خان کو ہٹا کر معیشت ٹھیک کر دے گا، لیکن وہ سارے دعویٰ جھوٹے ثابت ہوئے، عمر دراز گوندل
30,906 views • 11 days ago •via X (Twitter)
14 Comments

ن لیگ والے ہیں ہی جھوٹے جو پچاس سالوں میں کچھ نہ کر سکے وہ اب کیا کریں گے؟ بلکہ ایک نالہ لئی ٹھیک نہیں کر سکے باقی خاک کریں گے،صرف کرپشن کر سکتے ہیں جو مسلسل کر رہے ہیں

مستری اس 70 روپے پٹرول والے کے ہاتھوں بیوقوف بن گئے 🤣

@umardarazgondal آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ایک سیاسی جماعت ہے ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ مسلح سیاسی جماعت یے۔

معیشیت اب عمرانخان کے علاوہ اللہ کی مدد کے کوئی ٹھیک نہی کر سکتا ۔معشیت صرف جی ڈی پی کے بڑھنے کا نام نہی بلکہ عوام کے معاشی مسایل کو حلال طریقے سے حل کرنے کا نام ہے جو اس سے اللہ کو راضی کردے اور جنت مین چہنچا دے۔

اسٹیبلشمنٹ تو ایک معصوم بچہ ہے جسے جو چور بتائے وہ بے چارے مان لیتے ہیں۔ انکو محب وطن اور ایماندار لوگوں کی زبان سمجھ نہی آتی ہے۔

غریدہ مرنے کو ہے

TBH not a good choice

یہ غریدہ فاروقی کو کیا ہوا ہے😅 اتنی نحوست

cc @umardarazgondal خاکسار صاحب نے شاید یہ والی بات کی ہے

Estt neen IK ko remove karna tha. Estt se ziada kon jaanta tha yeh deliver naheen kar sakte. Zia ki corruption class ke gold medalist haen.Estt ko apni haakmiat se kaam hae. Inko nikal kar kisi aur ko le aaeen ge. Awam ko faisala kun haeseeat mein naheen aane deen ge

گوندل نے تو سامنے بٹھا کر غریدا کا معاشقہ 🙈 شکل دیکھیں

اب اسٹیبلشمنٹ کی عقل کا اندازہ لگائیں جس نے شہباز شریف جیسے انسان سے ایسی امیدیں وابستہ کی ہوں

یہ باریک واردات جو اب شہباز کو قصوروار ٹہرا کے خنزیر کو الگ کرنا ہے ۔ شہباز کی کرپشن کی داستان کوئ نئ ہے ؟!

عمردراز جھوٹ بول رہا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ شہبازے کو جرنیل لیکر آیا لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ اس جرنیل کو کون لیکر آیا تھا ؟ اس جرنیل کوآل شریف لیکرآئی۔تو پھر جرنیل کو شہبازا خواب کیوں دکھائےگا۔ نہیں۔۔ جرنیل منیرا آل شریف کا کتاہے آل شریف جو مرضی کرے جرنیل منیرا چوں بھی نہیں کر سکتا
