Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ہر ظلم کا حساب ہو گا ہر ظلم کا اب جواب ہو گا۔ ظلم کا بدلہ باہیکاٹ جرنیلی دھندا باہیکاٹ ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کے اس مہم میں شامل ہوں۔ گھروں میں بیھٹے کروڑوں محب وطن پاکستانی اس مہم میں حصہ لے سکتے ہیں۔

840,075 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پہلی ویڈیو: کل کوہاٹ میں بیس سے زائد پاکستانیوں کو شہید کرنے والا فتنہ الخوارج کا خودکش بمبار۔ دوسری: فتنہ الخوارج کا لیڈر نور ولی خوارجی افغانستان میں۔ تیسری تصویر: فتنہ الخوارج کے گل بہادر کا کمانڈر کابل کے ایک لگژری ہوٹل میں۔ پچھلے پانچ سالوں میں پانچ ہزار سے زائد پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ ان سب کی اصل ذمہ داری افغان طالبان پر عائد ہوتی ہے۔ وہی افغان طالبان جو ان دہشت گردوں کو اپنے علاقوں میں پناہ دے رہے ہیں، انہیں ہوٹلوں میں رکھ رہے ہیں، اور انہیں پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرنے کی مکمل آزادی دے رہے ہیں ۔ افغان طالبان دہشت گردی کی جڑ ہیں، پناہ گاہ ہیں، اور سرپرست ہیں۔ جب تک یہ اصل ذمہ دار ختم نہیں کیے جاتے، پاکستانیوں کا خون بہتا رہے گا، اور ملک میں امن ناممکن رہے گا۔ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ تب تک ادھورا رہے گا جب تک افغان طالبان کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ امن تب تک نہیں آئے گا جب تک دہشت گردی کی یہ جڑ اکھاڑ نہیں دی جاتی۔

Pakistan Defence🇵🇰

18,854 Aufrufe • vor 9 Tagen