Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ہر چوک ڈی چوک #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
49,646 просмотров • 6 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 13

پی ٹی آئی کا بینک اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا گیا۔ تو آپ بھی ان کو بلاک کر دیں۔ ان کا بائیکاٹ کریں۔ ان کی بنائی ہوئی کوئی چیز مت خریدیں۔ (شہباز گل) #pakistan

جاگ میرے پنجاب جاگ😞😞

First comment

پاکستانیو 27ستمبر ہر ایک غدار قاتل اور آئین شکن سے بدلہ لینے کا دن ہے اور پاکستان کا بدلہ لینا ہم سب پر فرض ہے یہ غدار چاہے بندوقیں لے آئیں یا ٹینک انکو ٹھکانے لگائے بغیر واپسی حرام ہے @OfficialDGISPR @SHABAZGIL @ImranRiazKhan @soldierspeaks @MoeedNj @ARYSabirShakir

پُرامن اجتماع، پُرامن احتجاج، پُرامن مطالبہ—یہی جمہوری اظہار کی بنیاد ہے۔ 27 ستمبر بھی امن اور ذمہ داری کے ساتھ گزرے۔ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی

Ye itna powerful ehtjaj ho ga lakin ye possible hi tab ho ga jab her banda leaderless ho ker nikley ga

Good 💯

انشاء اللہ تعالٰی

انشاءاللہ 🔥✊️

InshahAllah

ہر چوک ڈی چوک #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا

Instead of D-chock, I think the march should head towards Adiala Jail!

ہم نکلیں گے اپنے ءق کیلیے اپنی نسلوں کیلیے یہ لڑائ ہم اپنے معصوم بچوں کیلیے ہرگز چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ ان جانور نما حکمرانوں کے رحم و کرم پر اپنے بچوں کو نہیں چھوڑا جاسکتا
