#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا

ہمیں نکلنا ہے تاکہ ہم تاریخ میں بزدل نہ کہلوائے جائیں۔ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Tehreek-e-Insaf51,724 views • 8 days ago

کسی نے کل کہا کہ عاصم منیر اتنا خوفزدہ ہے آجکل، لگتا ہے پی ٹی آئی کا پلان بہت سولڈ ہے اور شاید انٹیلیجنس کی رپورٹس کے مطابق بڑی تعداد میں لوگ نکلنے والے ہیں۔ اس خوف کی وجہ سے اتنی بوکھلاہٹ ہے اور اتنا زیادہ ظلم کر رہے ہیں، لیکن کچھ بھی ہوجائے، #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا۔
Jibran Ilyas17,473 views • 8 days ago


