Loading video...
Video Failed to Load
ہری پور مکھن کالونی میں بھکاریوں کا بھیس اوڑھ کر بچے اغوا کرنے والا گینگ کھلے عام سرگرم ہے، حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے۔۔
21,533 views • 5 days ago •via X (Twitter)
18 Comments

یہ انتہائی تشویشناک ہے اپنے بچوں کی حفاظت جان سے بڑھ کر کریں سب

@Saeed8944 سب سے ذیادہ ضروری ہےکہ والدین اپنے بچوں پر نطر رکھیں حکومت تک تو بات جانا بعد کی بات ہے

خدا کیلئے اپنے بچوں کو ایسے باہر نہیں چھوڑیں۔ اپنی جہالت میں اپنے معصوم بچوں پر ظلم نا کریں۔ ان کو باہر اکیلےدکان یا اپنے رشتہ داروں میں نا بھیجیں کہ چلو گلی میں ہے اگر ان ظالموں سے یہ بچ گئے تو ویسے بھی ساری زندگی آپ اور وہ دونوں سسکتے رہیں گے۔

ایک سیاسی جماعت کے پیچھے سارے ملک کے قانونی ادارے فکس کر دیئے جائیں تو ایسے عناصر کو تو کھلی چھٹی ہے کچھ تو اپنے فرائض دیکھ لیتے تو آج ملک کی گلی گلی میں یہ حالات نہ ہوتے

خدا را معصوم بچوں کو ان درندوں سے بچاؤ اور ایسے سبھی کرداروں کو ڈھونڈ کر پار کیا جانا چاہیے 😭😭😭😭

اپ کے بچوں کی حفاظت نہ حکومت نے کرنی ہے نہ کسی اور نے. اور یہ درندے اسی طرح سے پھرتے رہیں گے جب تک ان کو سر عام سزائیں نہ دی گئی. اس کا ایک ہی حل ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت خود کریں خدا کا واسطہ ہے۔

اب تو سی سی ٹی وی فٹیج بھی ہے ثبوت بھی ہے تو پھر پولیس کیوں نہیں حرکت میں اتی

😰

یہ کیا درندگی ہے، ارباب اختیار کو فوراً اقدامات کرنے چاہئے اور مجرموں کو عبرتناک انجام سے دوچار کرنا چاہیے۔

oh Allah

@MaryamNSharif یہ والا معاملہ بہت بڑھتا جا رہا ہے۔ Kindly اِس اور خصوصی اور فوراً ایکشن لیں۔ بھی نقصان ہو رہا ہے۔

ASTAGHFIRULLAH

کتنے ظالم لوگ ہیں

Parents also should be careful

@SIYASIDERA sara aam hath paar kat do or baad main kutton ka khana ko da do

ضروری ہے علاقہ مکین اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں

توبہ استغفار اللہ ایسے حالات سے محفوظ رکھے آمین

🤣🙏🏻 حکومت
