Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ہزار فی صد درست بات! #ReleaseImranKhan
15,387 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

کڑوا سچ ایک لائن میں!!

💯

سب جھوٹ ہے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، خان پلیٹ میں نہیں ملے گا خان کیلئے جدوجہد کرنی پڑے گی قربانی دینی پڑے گی

شکر ہے کسی میں تو ہمت ہوئ سچ بولنے کی۔ خان صاحب باہر نہیں آ رہے ، نا ابھی نا جون میں۔ کتنی دفعہ بے وقوف بنیں گے آپ؟

take the journey

با شعور نوجوان۔!! 👏

👍سچ کہا اور خوب کہا @FarooqAbbad 👏

بس اسی راستے سے روک رہے ہیں چڑی بابا کس کے کہنے پر کررہے ہیں۔۔سمجھ تو گئے آپ نام لے کر پیکا میں کیوں پھنسیں ویسے بھی میرے تو ابو بھی غریب سویلین ہیں۔۔پنگا از ناٹ چنگا

یار کتنا پیارا لڑکا ہے یہ ماشاءاللہ اس کا انٹرویو دیکھو اک دم کلئیر نظر یہ ہے اس کا

اللّٰہ انکو ہمت دیں انکی مدد کرے انکو کامیاب کرے میرا شہزادہ لیڈر اس ذلت آمیز قید کا حق دار نہیں اللّٰه اپنی امان میں رکھے زندگی صحت و تندرستی کے ساتھ آمین ثم آمین 😭😭💔

اب اس کے پیچھے لگ جائے نگے🐕🐕🐕
