Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بات تو درست ھے
23,754 Aufrufe • vor 19 Tagen •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
Ähnliche Videos
0:59
Sensitive content
ڈاکٹر نبیحہ کا نیا بیان سامنے آگیا!! اب اسکا کیا کرنا ہے؟؟ لیکن یہ بات تو درست ہے کہ پارک ویو سٹی کی پراپرٹی اب کوئی نہیں لیں رہا!! اور ڈاکٹر نبیحہ آپ کے لئے ایک سجیشن ھے۔ بےشک آپ ماشاءاللہ پڑھی لکھی ماہر نفسیات ھے۔ مگر اپنی عقل کو۔ایک سائیڈ پہ رکھ کے حقیقی دنیا میں نکل کر بھی سوچے اور بات کیا کرے۔ آپ نے کیوں اس مالک مکان کو کہا کہ میں اپنی پراپرٹی شو کر کے بات کر لوں۔ جو سچ ھے وہی سچ بتاتی۔ آپ اگر کرائے دار تھیں تو اس میں کونسی ناموشی یا بےعزتی والی بات تھی۔ ٹھیک ھے اپ کی لاکھوں کی چیزیں پڑیں ہوئی تھیں۔ مگر مکان کے بارے کلئیر کہتی تو زیادہ عزت ہوتی۔ آپ ایک ہزار کی بھی مالک ہونگی مگر بولے گی سچ تو ہی عزت۔ برائے مہربانی آئندہ کسی پہ ریلائے نہ کیجیے گا چاھیے آپ کی نیت نیک ہی کیوں نا ہو۔ ہمیشہ حقائق پہ بات کیجیے۔ شکریہ
Sheikh saira sahiba
31,558 Aufrufe • vor 9 Monaten
