Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ہمارا خیال تو یہی تھا ک ٹرمپ عمران کو چھڑا لے گا جیل سے لیکن وہ تو ماے فیورٹ فیلڈ مارشل اور ماے فرینڈ پرایم منسٹر سے نیچے بات ہی نہیں کر. رہا 😇
32,667 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)
21 Kommentare

ہمارا خیال تھا، ہمارا خیال تھا۔۔۔ بس خیالوں کی دنیا بسا کر انقلاب لے آو ۔

کھوسہ کو اردو فرہنگ کبھی کبھی دیکھ لینی چاہیئے۔ یہ لفظوں کے استعمال اور معنی کو علیحدہ علیحدہ کر رہے ہیں

Mummy returns

O jao youthiyo twadi ghulami na manzoor te lanat

تمھارے خیال ھوا میں گئے

کہنے کو تو موصوف ایک نامور وکیل ہیں، مگر اردو بولنے کا سلیقہ ہی نہیں۔ نہ یہ ادراک ہے کہ کون سا لفظ کہاں استعمال ہونا چاہیے، اور نہ یہ شعور کہ کسی لفظ کے جملے میں آنے سے مفہوم کیا بنے گا۔

جیسے ٹرمپ تیرے پیو نیازی کا ملازم ہے

سچ کی پرتیں کھل رہی ہیں۔اعتراف کی صورت ۔

Honey, you’re literally in denial. Trump was so threatened by IK’s looks and personality. Melania saw the vibe, but Trump just felt tiny. Once he leaves the White House, he’s going to jail—everyone knows it. It’s giving "impending doom," sweetie! Unless … He Pardons himself 🤣

budha khota

@MTahirTayyab فرعون کی ممی

اس نے اسرائیل کو تسلیم کروانا ہے جو کہ اس وقت ہائبرڈ نظام چل رہا ہے ، جیسا کی حکومت اسٹبلشمنٹ اور وہ حکومت کے سہارے چل رہے ہیں میڈیا صحافی اور مذہبی طبقے بھی کنٹرول میں ہیں، ایسے میں آسانی سے اسرائیل کو تسلیم کیا جا سکتا ہے، کوئی بھی شور نہیں مچائے گا

یہ ننھا کاکا ابھی پیدا ہوا ہے نا ۔۔۔۔۔😂

بڑبولہ وکیل میں حیران ھوں کچھ جاھل لوگوں پر جنہوں نے ایک کام کرنے والے بندے خواجہ سعد رفیق کے مقابلے میں اس بڑبولے کو ووٹ دیے

بلکل فارغ انکل آخری حد کا چوتیا

ٹرمپ نہ تو خود چور ہے نا ہی چوروں کا یار۔

Hahaha 😆

ناچہ بندر

حالات بدل گے 😁

@Azhar_SyedH اور پھر ٹرمپ نے فتنے پر موت دیا

گنجے بھای خود ہی سمجھ جاو
