Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ہمارا قرضہ دو سال قبل 634 ارب تھا دو سال میں وہ بڑھ کر 809 ارب روپے ہو گیا ہے، لیکن اچھی بات یہ کہ ہم نے ایک اکاؤنٹ کھولا ہوا جس میں قرض اتارنے کے لیے 250 ارب رکھا ہوا، مزمل اسلم تو سر وہ پیسے رکھے ہوئے... show more
34,615 просмотров • 8 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 16

جب کبھی وقت اور فراغت تھی تو اک شغل شروع کیا تھا۔ آجکل پھر انگلی ہو رہی ہے۔ دیکھتا ہوں:

واہ آپ کے پاس تو پورا سیٹپ ہے خبریں میں دوں گا آپ بس اس پر ویلاگ کرنا پرافٹ آدھا آدھا🫲

😂😂😂 یہ بندہ کراچی سے آکر اپنا منجن پشاور میں بیچ رہا ہے

نوکری لگی ہوئی

He was a good financial analyst but has lost his way since he joined PTI

😂

😂😂

😂😂

@MuzzammilAslam3 has broken the records of @Asad_Umar The most stupid in charge of Finance Ministry (Federal or Provincial)

یہ جناب مشیر خزانہ ہے کے پی کے ۔ ۔ مطلب انکا لیول چیک کریں ۔ ۔

کیسے یوتھیوں کو مزید چوتیا بنا رہا ہے۔۔۔🤣🤣🤣

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

اس بات کو سیریس لیاجائے۔ یوتھیوں نے چند ارب ڈالر بھی جمع کرکے، بطور قرض واپس کرنےکا کام کیا تو قوم کی ہمدردی انکی طرف ہوجائےگی۔ یہ نیا سٹنٹ ہے۔

ہر ماہ سود بھی آے گا

یہ بندہ نمبروں کو اِدھر اُدھر کر کے لوگوں کو پاگل بنانے میں ماہر ھے۔ پنجاب سندھ میں اس نے کوشش کی، شروع میں کامیاب ھوا، بعد میں اس کو کسی نے مُنہ نہیں لگایا، تو یہ پھر خیبر پی کے پہنچ گیا، اب وہاں گدھوں کو مزید گدھا بنا رہا ھے ۔

خیبرپختونخوا مدینہ منورہ کے نام پر جعل سازوں کے ہاتھ چڑھا ہوا ہے اللہ ہی حفاظت فرمائے
