正在加载视频...
视频加载失败
ہمارے سندھ کی بیٹیوں کی یہ چیخیں سندھ کے فاشسٹ ُحکمرانوں کو بہا کر لے جائینگے ۔
341,167 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

1971 vs 2024 نانا vs نوسہ

جس نے اپنی ماں پر غیرت نہیں کیا ہے وہ دوسروں کی بہن بیٹیوں کا کیا خیال رکھےگا بلوووول کھسرا تھا ہے اور رہےگا

اٹھو بغیرت پاکستانیوں مرد بنو مرد تم سے تو ہجڑے اچھے ہیں تم سے سکول کے چھوٹے چھوٹے بچے زیادہ دلیر و طاقتور ہیں تم بغیرت ہو چکے ہو تم لوگوں نے اپنا ضمیر بیچ دیا ہے پاکستانیوں تم بغیرت ہو گئے ہو تمہارا ضمیر مر چکا ہے تم غلام ہو غلام غلام کبھی بھی ازادی کی سوچ کر ہی نہیں سکتا

@KhalidM63987221 جب تک آپ ان کے آگے بھاگتے رہیں گے یہ آپ کو مارتے اور بھگاتے رہیں گے۔ فیصلہ اب آپ نے کرنا ہے کہ کیا برائلر مرغیوں کی طرح اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا پھر ان غنڈوں موالیوں کو پٹہ ڈالنا ہے۔

کوئی بتائے گا کہ اسریلی فوج فلسطین میں یہ ظلم کررہی ہے یا انڈین فوج جموں کشمیر میں۔ اپنے محافظ اپنے ہی ماؤں بہنوں پر یہ ظلم کیسے کر سکتے ہیں یقین نہیں آتا

اس خاتون کی بے حرمتی پورے پاکستانی خواتین کی بے حرمتی ہے۔شرم کا مقام ہے بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھنے والوں کیلۓ

بے نظیر کی روح کو تسکین ملی ہوگی کہ میرا بیٹا اقتدار کی بھیک کے تقاضے پورے کررہا ہے

Karachi mn ye SB bht months Sy ho Raha hai mgr ab mamunzar e aam pr aaya hai

یہ ویڈیو آٹو ڈیلیٹ ہو رہی ہے۔ کیؤں؟

کم از کم عورتوں کو ایک دوسرے کی اس طرح تذلیل نہیں کرنی چاہیئے !
