Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ہمارے گھر 45 لوگوں نے دھاوا بولا میرے باپ ذاکر خان کا پوچھا تو ماں نے کہا کہ وہ نہیں گھر پر تو اُن لوگوں نے کہا جہاں ہمیں ملے گا آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہم اسے ٹکڑے ٹکڑے کر کے نوشہرہ میں دریا میں پھینک دیں...

84,168 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

مرشد کا دیوانہ's profile picture
مرشد کا دیوانہ2 years ago

@AliAminKhanPTI الیکشن کمپین کے دوران عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے باوثوق لہجے میں بار بار تکرار کے ساتھ ن لیگ نے 200 یونٹ تک اور پیپلزپارٹی نے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کے وعدے ان رہنماوں سے کوئی تو سوال کرے کہ کہاں ہے انکے وعدے کی تعبیر ؟

K.K's profile picture
K.K2 years ago

@AliAminKhanPTI

Rana Kami's profile picture
Rana Kami2 years ago

@AliAminKhanPTI کیا حکومت ہے علی امین کی اس سے وہ ائ جی اب تک نہیں بدلا گیا جس نے لوگوں کے گھروں میں گھس کر انکا پردہ پامال کیا تشدد کیا اور وہ اب بھی زاکر خان جیسے لوگوں پر ظلم ڈھا رہا ہے ۔۔

Waqas Jamil Janjua's profile picture
Waqas Jamil Janjua2 years ago

@AliAminKhanPTI

Engr's profile picture
Engr2 years ago

@AliAminKhanPTI Please help them too

Daar's profile picture
Daar2 years ago

@AliAminKhanPTI گنڈا پور صاحب ایکشن لیں

Patwari Hunter's profile picture
Patwari Hunter2 years ago

@AliAminKhanPTI کان کھول کر سب سُن لو علی امین گنڈا پور صاحب! ہم نے کے پی کے میں قربانیاں دےکر پی ٹی آئی کی حکومت قائم کی ہے! کسی بھی بندے کےساتھ کے پی کے اندرپویس کی طرف سےزیادتی نہیں کرنےدینگےچاہےوہ ن لیگ کابندہ ہو یا کسی بھی جماعت کاہو!!!

Shaam's profile picture
Shaam2 years ago

@AliAminKhanPTI

Pak Defender's profile picture
Pak Defender2 years ago

@AliAminKhanPTI افسوسناک واقعہ 😥😥

Younus Khan's profile picture
Younus Khan2 years ago

@AliAminKhanPTI Justice for Zakir mardan and your family

Related Videos

میں اتنا بڑا فیصلہ تنہا نہیں لے سکتا۔ بحیثیت سہیل آفریدی، بحیثیت بیرسٹر گوہر، یا بحیثیت سلمان اکرم راجہ، ہم یہ نہیں کر سکتے۔ ہم نے ان سے یہاں تک کہا تھا کہ بسم اللہ، ہم آپ سے تعاون کرنا چاہتے ہیں۔ میں ذاتی طور پر اسے ایک مجرمانہ عمل (criminal) سمجھتا ہوں کہ آپ ایک قیدی کو مجبور کریں کہ آپ ہمارے ساتھ معاہدہ کریں یا ملک چھوڑ کر چلے جائیں۔ ​اگر آپ کی ان سے بات ہوئی ہے اور آپ واقعی مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں، تو ایمانداری سے ہمیں بتائیں کہ آپ کا الجھاؤ کس بات پر آیا ہے؟ یہ الجھاؤ آپ نہیں ٹھیک کر سکتے، اس الجھاؤ کو صرف سچ ہی ٹھیک کر سکتا ہے، ہمیں سچ بات بتائیں۔ ہمیں ان سے ملنے دیں۔ تحریک انصاف کے لوگ ملیں گے تو ان کا لیڈر غصہ کرے گا، دیکھنا ہوگا کہ ذہنی طور پر وہ کس حال میں ہیں اور کتنے فرسٹریٹڈ ہیں۔ جب ہم ملیں گے تو ہم ان سے پوچھیں گے کہ آپ کے ساتھ جیل میں کیا مذاکرات ہوئے؟ ​اگر آپ نے، سرکارِ نامدار، واقعی معقول بات کی تھی اور عمران خان نہیں مان رہا تھا، تو میرا آپ سے وعدہ ہے میں عمران سے کہہ دوں گا کہ تم غلط کر رہے ہو۔ لیکن اگر آپ اسے تنگ کر رہے ہیں اور توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو یہ ظلم اور زیادتی ہے۔ جہاں آپ کا الجھاؤ آیا ہے، یہ الجھاؤ ہم سیاسی لوگوں نے ہی درست کرنا ہے۔ ہم جب اس سیاسی آدمی سے ملیں گے اور پھر آپ کے سیاسی لوگوں سے ملیں گے، تو ہم ان مسائل کا حل نکال دیں گے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ مارچ ختم ہو، تو ہمیں ملنے دیں۔ ​اور اگر آپ نے طاقت کے زور پر (by force) یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم نے انہیں توڑنا ہے، تو یہ مجرمانہ اور زیادتی ہے۔ ایک لیڈر نے الیکشن جیتا ہے، اس نے کون سا ایسا گناہ کیا ہے کہ آپ اسے پیٹیں گے؟ یا خدانخواستہ ذوالفقار علی بھٹو کی طرح اسے مار دیں گے؟ آپ نے بھٹو کو مارا، اس کا کیا فائدہ ہوا آپ کو؟ ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

27,189 views • 6 days ago

بات سمگلنگ کی ہوتی ہے تو سمگلنگ کس کی ذمہ داری ہے؟ ان پر کن لوگوں کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ میں آپ کو صرف ڈی آئی خان کی مثال دے دیتا ہوں کہ ہمارے دو منسٹر صاحبان کو دہشت گردی کی وجہ سے شہید ہوئے تھے۔ ہمارے پاپولیشن ویلفیئر کے وزیر پر حملہ ہوا، جس میں ان کا بھائی اور بھتیجا شہید ہو گئے۔ آپ مجھے مسلم لیگ نون کے شہداء کے نام بتا دیں کہ آپ لوگوں نے کتنے جنازے اٹھائے ہیں۔ میں تو اور بھی گن سکتا ہوں، لیکن پھر مجھے بتا دیں کہ یہاں نواز شریف فیملی پر کتنے حملے ہوئے؟ مسلم لیگ نون کی قیادت پر کتنے حملے ہوئے؟ ہم نے تو پھر بھی سپورٹ نہیں کیا۔ ہم نے تو پھر بھی اسامہ بن لادن سے پیسے نہیں لیے۔ آپ لوگوں نے تو یہ ساری چیزیں کی ہیں۔ آپ ہمیں بتا دیں کہ خواجہ آصف صاحب جب طالبان سے بات کرنے گئے تھے اور وہاں ان کی دوبارہ ری سیٹلمنٹ کی بات کر رہے تھے، خواجہ آصف صاحب سے پوچھیں کہ آپ انہیں افغانستان سے کیوں لے کر آئے تھے۔ ہمارا تو اس میں کوئی کردار نہیں تھا۔ آپ وہ لسٹ دنیا کے سامنے لے آئیں، جب یہاں سے ہیلی کاپٹر بھر بھر کر لوگوں کو افغانستان بھیجا جاتا تھا تاکہ طالبان کے ساتھ ڈائیلاگ کیے جائیں۔ پھر مجھے بتا دیں کہ پی ٹی آئی کا کون سا بندہ اس میں شامل تھا؟

Junaid Akbar

51,375 views • 3 days ago