Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یتیم بچی کا خواب پورا ھوا۔ شکریہ وزیر آعلی پنجاب مریم نواز
29,120 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

ریاست ہو گی ماں کے جیسی الحمدللہ اللہ تعالیٰ اس بچی کے نصیب اچھے کرے اور اسے زندگی میں بہت ترقیاں عطا کرے آمین پنجاب حکومت زندہ باد مریم نواز زندہ باد @MaryamNSharif

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

Jazak Allah kher brother @Aadiiroy2 Main ne ye video ap k tweet pr dekhi thi or @MaryamNSharif ko tag bhe kiya tha. Or logon ne bhe awaz uthai. Alhamdulillah us bachii k liye behtrii k rastay paida ho gaye hain.

میں ان سب لوگوں کا شکریہ کرتا ہو جس نے اس بچی کے سر پر ہاتھ رکھا خاص کر مریم نواز شریف صاحبہ کا

Aik Afshan lateef bi thi yateem khane ki bachiyan jin k sath roz zinah bil javbar hota tha un ka kia hoa .ye or is trah ki hazaron bchiyan tuition prah kr bi guzara kr sakti hain lekin is ne chowk pr tarbooz bechana pasand kiya

اعلیٰ ایسے اور لوگوں کے لیے بھی کچھ کرنا چاہیے حکومت کو

آپ کا بہت شکریہ عادی بھائئ

That's good news !!!

وزیراعلی کو خود باپ نے جنرل رانی بنائی ہے وہ کیا خواب پوری کریگی نالائق گیراجن ۔نواز شریف نے ساری عمر گھر کے عورتوں کو پیش کرکے سیاست کیا ہے پہلے بیوی کو پیش کرتے تھے ضیاءالحق کو اور اب بیٹی کو اسکو گیراج بھی خود بیھجتا تھا بیغرت

شکریہ چیف منسٹر @MaryamNSharif ریاست ہو گی ماں کے جیسی بیٹی کی سنی گئی شکریہ نعمان بھائی ❤️❤️❤️

@MaryamNSharif ماشاءاللہ بہت خوب اسی لیے ہم کو آپ پر فخر ہے آسان کاروبار فینانس میں جنوری میں اپلائی کیا تھا ساری verifications ✅ ھیں ہیلپ لائن پر call کریں تو وہ کہتے ہیں کہ loan approve ہو گیا ہے wait کریں بینک آف پنجاب call کریں تو وہ کہتے آپ کا loan approve نہیں ہوا
