Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یعنی مریم نواز کو سب کچھ پہلے اور ساتھ ساتھ بتایا جا رہا تھا اور رہنمائی بھی حاصل کی جا رہی تھی۔

972,474 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 26

Фото профиля NoDeal
NoDeal3 лет назад

سنگ دل عورت، ہندہ

Фото профиля میں بھی خان ہوں
میں بھی خان ہوں3 лет назад

فالو بھی کردو بھائی

Фото профиля حیدریم قلندرم مستم
حیدریم قلندرم مستم3 лет назад

جان لو مارخور کی چھتری کے نیچے آ کر آل شریف اور زرداری پاک صاف ھو گئے آج پاکستانیو پہچان لو ان کرپٹ اور بددیانت ٹولے کو تم پر مسلط کرنے والا کون ھے ۔ لمبر ون اور خائن عدلیہ نے تمھارے ٹیکس کے پیسوں سے جم پل کر تمہی کو بیچ ڈالا مافیا کے ھاتھ ۔ اپنا دشمن پہچان جاو۔۔

Фото профиля MKJ🇹🇷🇵🇰 ﷽
MKJ🇹🇷🇵🇰 ﷽3 лет назад

علی بلال قتل کو حادثہ بنانے کا منصوبہ مریم نواز اور پرویز رشید نے بنایا۔ دونوں کی آڈویو وڈیو لیک۔ اس لیے تو بول نیوز انکو برا لگتا ہے سب پکڑا گیا

Фото профиля Wisal Khan
Wisal Khan3 лет назад

بلکل سب کچھ پلین تھا اللہ غرق کرے ان ظالموں کو

Фото профиля Abrar Khan ali zai 🇵🇸
Abrar Khan ali zai 🇵🇸3 лет назад

حضرت حسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟؟ تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیادہ ہوں گی جسے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی منصب دیا اور اس نے اُس منصب کو لوگوں پر ظلم میں استعمال کیا۔

Фото профиля Absolutely Not🦅
Absolutely Not🦅3 лет назад

کیا 22 کروڑ میں کوئی ایسا نہیں جو انکو الٹا لٹکائے انکا جب دل کرے کسی معصوم پاکستانی کو مار دیتے ہیں اور دندناتے پھرتے ہیں

Фото профиля Pak
Pak3 лет назад

یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں لگتا پہلے یہ آڈیو ریلیز کی گئی اور پھر مریم نواز کی آڈیو۔ ایسا لگتا ہے کتے آپس میں ہی لڑ پڑے ہیں۔

Фото профиля Sher nawab khan
Sher nawab khan3 лет назад

میں ہو عمران خان✌

Фото профиля Urwa tul wusqa 🇵🇸
Urwa tul wusqa 🇵🇸3 лет назад

in sha allah tb hm b esa hi kahen ga

Фото профиля Free Palestine 🇵🇸 786
Free Palestine 🇵🇸 7863 лет назад

اب دیکھ لینا کوئی لفافہ صحافی بھی اس کی یہ آڈیو ریکارڈنگ ٹویٹ نہیں کریگا

Фото профиля Ariha Fatimah Arain
Ariha Fatimah Arain3 лет назад

Firaun ko bhi martay waqt sharam agai hogi, isko nahi aygi.

Фото профиля Sher nawab khan
Sher nawab khan3 лет назад

ظل شاہ کی ہلاکت مریم صفدر کی آڈیو لیک بول نیوز پر

Фото профиля Ayub Khattak
Ayub Khattak3 лет назад

اور تو ہمارا بس نہیں چلتا انکے خلاف ووٹ اور بدعا دے سکتے ہیں ووٹ تو بعد میں کاسٹ کروں گا لیکن تب تک انشاءاللہ ہر نماز کے بعد یہی بددعا ہوگی کہ اللہ تعالیٰ انکو دنیا اور آخرت میں نشان عبرت بنا اور ہمیں یہ دنیا میں دیکھنا نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Фото профиля چوہدری محمد علی
چوہدری محمد علی3 лет назад

آڈیو وڈیو ڈان نیوز کے انٹرویو والی ہے اور اب بے غیرتوں کو دیکھو کیسے سپن کر رہے ہیں۔۔۔کیا ہے آڈیو میں ایسا ؟ سوال اور اس کے جواب پر ڈسکشن ہو رہی ہے اور کیا #کینسر_مائ_یاسمین_دائ #قاتل_مائ_یاسمین_دائ

Фото профиля Rashida Nosheen khan
Rashida Nosheen khan3 лет назад

نہ جانے یہ فتنی اقتدار کے لیے اور کتنے جھوٹ بولے گی انہوں نے لگتا ہے مرنا ہی نہیں ہے...

Фото профиля Muhammad Imran Ahmed
Muhammad Imran Ahmed3 лет назад

جسکاُکوئ وارث ناں ھو اُسکا وارث اللہ ھوتا ھے۔ اُسی کا نام الوکیل بھی ھے العدل بھی ھے۔ تو اللہ ھے ناں آپ لوگ دیکھتے جایُں اللہ صرف صبر کرنے والوں کیساتھ ھوتا باقی سیدوں کو ھم جیسوں کی کہان ضرورت ھے۔

Фото профиля Abu Saleh 🇵🇰
Abu Saleh 🇵🇰3 лет назад

Audio seems to be released intentionally. "میں سب جانتا ھوں"۔ #JusticeForZilleShah #RespectPoliticalWorkers #HumanRights

Фото профиля Azm Rehman
Azm Rehman3 лет назад

ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کا حل آڈیو لیک، کچھ شرم کرو یوتھیے۔

Фото профиля Ahmed Malik
Ahmed Malik3 лет назад

ن لیگ اپنی ساری سیاست پرویز رشید کے مشورے سے کرتی ہے پرویز رشید جو کہتا ہے نوازشریف اور مریم وہی کرتے ہیں اور پرویز رشید کیسا بندہ ہے یہ ساری دنیا جانتی ہے اسکو نوازشریف اپنا تھنک ٹینک بنائے پھرتا ہے باقی نوازشریف کی ذہنی حالت کا اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں۔

Фото профиля ASIF ALI SANDHU
ASIF ALI SANDHU3 лет назад

اس میں غلط کیا کہا ہے کسس رنڈی کے بچے

Фото профиля M Noman
M Noman3 лет назад

سننے والے معصوم یوتھئے بھی کر ہنس رہے ہیں کہ آدھی آواز انٹرویو کے دوران کہی گئی باتیں ہیں۔ لیکن شرم تو بالکل نہیں آنی ان بےغیرتوں کو جو معصوم کچے ذہنوں کے یوتھیوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ اللہ گمراہی پھیلانے والوں کو غارت کرے۔ آمین۔

Фото профиля Hayat Abbasi
Hayat Abbasi3 лет назад

افواج پاکستان علی بلال کو تشدد کرکہ قتل کیا،کل جنازہ کہ بعد اسکے باپ کو اغوا کرلیا ہے، ایسا ننگا ظلم !

Фото профиля Khan's Khan
Khan's Khan3 лет назад

آڈیو لیک کرنے والے مجاہد کو سرخ سلام۔ اللہ اس مجاہد کی حفاظت فرمائے۔

Фото профиля Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)3 лет назад

عورت خود شرما جائے اس عورت کی شاطر اور اخلاقیات سے گِری ہوئی باتوں کا سن کر ! اس کو عورت کہنا بھی عورت ذات کی توہین ہوگا!

Фото профиля Farah
Farah3 лет назад

جی بالکل، ہارون رشید صاحب نے کیا خوب مثال دی تھی کہ یہ کلیجہ چبانے والی ڈاٸن ہے۔اب آہستہ آہستہ سب کھُل رہاہے۔

Похожие видео