Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یوتھڑوں کا فیورٹ حبیب اکرم عوام سے پوچھ رہا ہے ووٹ کس کا ؟ آگے سے ایک ہی جواب ہے ووٹ صرف شیررر کا

40,656 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

33 Kommentare

Profilbild von Ahsan Raja Kethwal
Ahsan Raja Kethwalvor 3 Monaten

پی ٹی آئی ایک بیانیہ بناتی ہے ہر الیکشن سے پہلے 'خان جیت رہا ہے وغیرہ' ساتھ جب حقیقت دیکھتے ہیں کہ خان ہارے گا ہی، تو دوسرا بیانیہ ہوتا ہے کہ دھاندلی ہو گی یہ دیکھو وہ دیکھو وغیرہ۔ الیکشن کے دن جیت کا اعلان گنتی سے پہلے۔ اور جب ہار جائیں تو کہتے ہیں ' ہم نے کہا تھا دھاندلی ہوگی'

Profilbild von Shaista Awan
Shaista Awanvor 3 Monaten

دل میں گالیاں نکال رہا ہونا پکا 🤣

Profilbild von RaoRashid Gulzar
RaoRashid Gulzarvor 3 Monaten

یہ سن کر حبیب اکرم کو پہاڑوں کی طرف جانے سے روکنا چاہیے

Profilbild von Sara kashif
Sara kashifvor 3 Monaten

ووٹ تو ہمارا بھی شیر کا ہی تھا ابھی صرف یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ حبیب اکرم کو غش آگئے ہونگے ڈرپس وغیرہ لگوانی پڑی ہونگی ورنہ اس بار ن لیگ شہباز حکومت نے کچھ بھی ایسا نہیں کیا جس کا دفاع کیا جا سکے

Profilbild von Salman
Salmanvor 3 Monaten

اس یوتھئے حبیب اکرم کو تو غشی کے دورے پڑ گئے ہوں گے اس کے بعد

Profilbild von Tariq Mahmood
Tariq Mahmoodvor 3 Monaten

شکر ہے اس یوتھڑ کو ایک بھی عمرانڈو نہیں ملا۔ اس کے باوجود بھی اس نے اپنی فطرت دکھانی ہے۔

Profilbild von Muhammad Naseer
Muhammad Naseervor 3 Monaten

حبیب اکرم کے کتے والی نہیں ہو گئی 🤣

Profilbild von Khalid Khan
Khalid Khanvor 3 Monaten

یہ اپ کا امی کا یار کیا بول رہا ہے بغیرات پٹواریوں شرام کرو اپ لوگوں میں سے توڑا بھی شرام نہی ہے بغیراتوں یہ تو اپ کی امی کا یار ہے

Profilbild von Asif
Asifvor 3 Monaten

اس سروے کے آخر میں حبیب اکرم کی حالت 👇

Profilbild von Mian shahan🇵🇰🇵🇰❣️
Mian shahan🇵🇰🇵🇰❣️vor 3 Monaten

Youthian rozna pmln ke syasat khatam Kr k soty hn 😂😂😂

Profilbild von Kippsam Malik
Kippsam Malikvor 3 Monaten

😂😂😂

Profilbild von GHAZI AHMAD🇵🇰❤🇯🇴
GHAZI AHMAD🇵🇰❤🇯🇴vor 3 Monaten

عوام نے یوتہیے حبیب اکرم کی کتے والی کردی 😃👌

Profilbild von Akhlaq Ali Bangash
Akhlaq Ali Bangashvor 3 Monaten

او گوالمنڈی کے بے شرمو پہلے 8فروری کو جو ضمانت یاسمین راشد نے ضبط کی ھے اس کا کالک تو صاف کردو ابھی اور زلیل ھونے کے لئے کالک مل رھے ھو شرم سے ڈوب مرو

Profilbild von Sohail Dar
Sohail Darvor 3 Monaten

@SharartiBuddhaa

Profilbild von 𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪vor 3 Monaten

گلگت ن لیگ کا قلعہ ہے نواز شریف کی آمد پر گلگت کے قافلے دیکھ کر اندازہ ہو گیا تھا لیکن یہاں ایک چیز نوٹس کی کہ یہاں ہوتھیاپا پروان نہیں چڑھا اچھی سیاسی بصیرت ہے گلگت بلتستان کے لوگوں کی

Profilbild von Iftikhar Ahmed
Iftikhar Ahmedvor 3 Monaten

آرام آگیا

Profilbild von استقامت
استقامتvor 3 Monaten

@realrazidada اس کی تو موت واقع ہو گئی ہوگی۔ 😉

Profilbild von MS Khan
MS Khanvor 3 Monaten

@k5235m حبیب اکرم کا چہرہ دیکھ کے لگ رہا ہے کہ اس کے بعد اسکا پروگرام جاری نہیں رہا بلکہ “پروگرام تو وڑ گیا” 😂

Profilbild von amra imran
amra imranvor 3 Monaten

واہ زبردست 👍 سوچ کر کچھ اور گیا ہوگا لیکن الٹا پڑ گیا

Profilbild von ZeeViews
ZeeViewsvor 3 Monaten

@NoorFM222 یوتھڑوں نے کہہ دینا غریب اکرم نے ن لیگ سے پیسے پکڑ کر شو کیا ہے

Profilbild von دل کا سرور
دل کا سرورvor 3 Monaten

حبیب اکرم تیار ہوجائے یوتھیوں سے گالیاں کھانے کے لئے 😅😆

Profilbild von BAAT INSAF KI
BAAT INSAF KIvor 3 Monaten

تو مردوں کی طرح میدان میں مقابلہ کیوں نہیں کرتے اسٹبلشمنٹ کے ٹٹے تیل سے مالش کرتے ہو پی ٹی آئی کو تو انتخابی نشان نہیں دیا گیا کسی لیڈر کو کمپئین کرنے کی اجازت نہیں ہے خالی میدان میں ناچ رہے۔ مرد کے بچے ایک باپ کی اولاد ہو تو میدان میں مقابلہ کرو لگ پتہ جائے گا

Profilbild von Ziarat Ali
Ziarat Alivor 3 Monaten

@realrazidada سوشل میڈیا پر فوٹو شاپ اور اے آئی کی بھرمار لگا رکھی یوتھیئوں نے اور ابھی دھاندلی کا سیاپہ الگ شروع ہونا ۔۔

Profilbild von Ali
Alivor 3 Monaten

نیازی کے ساتھ تو موئے موئے ہو گیا

Profilbild von zarrar khan
zarrar khanvor 3 Monaten

یہ تیرے گشتی ماں کا یار بھی ہے لنڈپاسم

Profilbild von Saleem Malik
Saleem Malikvor 3 Monaten

@realrazidada 👌❤️🐅❤️👍

Profilbild von Zeesh
Zeeshvor 3 Monaten

As expected his survey the final result was the same اب دھمال ڈال

Profilbild von Abbasi Sahab
Abbasi Sahabvor 3 Monaten

Youtherrr say Yaad aya chuuter aur chuuter Yaad anay say apki ammi ki Yaad agayi

Profilbild von Tariq Akhtar
Tariq Akhtarvor 3 Monaten

تو کھوتی کھان والیا یہ دس فیر عوام اسرائیل دی سڑکاں تہ ھے۔۔۔۔پٹواری

Profilbild von Dil MIRZA @ 40
Dil MIRZA @ 40vor 3 Monaten

گلگت بلتستان والے بچارے لوگ ہیں۔ انکا ووٹ ہمیشہ بوٹ کا ووٹ رہا ہے۔ اب بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ فرق یہ ہے کہ بوٹ کی نوک پی پی کی طرف یا جاتی امراء کی طرف؟ گلگت کی نئی نسل سیاست سے کافی دور ہے۔ وہ بہت کم ووٹ کریں گے۔

Profilbild von Amar
Amarvor 3 Monaten

Great 👍

Profilbild von Aijaz Ali Arain
Aijaz Ali Arainvor 3 Monaten

No matter what political party you belong to, whether you like it or not, if it is doing good work for you and the country, then choose it in the future as well

Profilbild von 🅙🅐🅦🅐🅓
🅙🅐🅦🅐🅓vor 3 Monaten

تیلی پوری وڈیو لگانی تھی

Ähnliche Videos

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 Aufrufe • vor 8 Monaten