Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یوکے میں ھیلتھ سروسز کی حالت۔
73,160 görüntüleme • 26 gün önce •via X (Twitter)
16 Yorum

عادی بھائی جب بھی کوئی EMERGENCY میں جاتا ہے تو اسکا RED/ORANGE/YELLOW/GREEN CODE P RED والا فورا اندر جاتا ہے پھر ORANGE پھر YELLOW اور پھر گرین اس دوران دوسرے مریض بھی آتے ہیں RED/ORANGE PRIORITY ہوتے ہیں جبکہ YELLOW LOW PRIORITY اور GREEN کہیں بھی نہیں ہوتا مجھے لگتا ہے اس بھائی کا کیس GREEN والا تجا

ملک بھائی آپ کہ بات بجا ھے لیکن پچھلے چند سالوں میں یوکے میں این ایچ ایس کا معیار اور سروس گری ھے،میری ایک عزیزہ دو مرتبہ وقت نا ملنے پر پاکستان سے سرجری کرواکے گئی ھیں۔لیکن پاکستان سے تو خیر وھاں کی سروس بہت بہتر ھے۔

ہاں یورپ میں بھی کافی لمبی dates, دے رہے ہیں سرجری کی۔ میری آنٹی NHS میں ہیں اور جولائی میں وہاں تھا تو وہ بھی بتا رہی تھیں کے NHS STANDARD بہت DOWN ہے لیکن EMERGENCY والے CODE پر چلتے ہیں۔

A&E is a clinical area and NHS sites are private property. Filming patients without consent breaches confidentiality and dignity, and many people in A&E can't consent. @NHSEngland @CareQualityComm @RCEMnews #PatientSafety

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 10 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن۔ خدارا حکمرانوں بس کر دو پلیز 🙏😡

He should come to Punjab. Healthcare has been given a major boost. (14 systems): e-Vaccs, Disease Surveillance, Dengue Tracking, Hospital HIMS, Drug Inspection, Medicine Management, Lab Automation, Health Watch, Clinics on Wheels, Air Ambulances, Medicines at Doorstep, 3K BHUs.

Healthcare worldwide almost same ours bit better then others

یو اے ای کا ہیلتھ سسٹم اچھا ہے، اتوار کو او پی ڈی بند ہوتی ہے تو ایمرجنسی میں فوری چیک ہو جاتا ہے انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا

یہ پاکستان میں بیٹھا گندی نالی کا کیڑا کہہ رہا ہیو کے میں بہت برا حال ہے ابے یہاں لاکھوں پاونڈز کا علاج بلکل فری ہے میڈیسن اگر کوی زیادہ مسلہ نا ہو تو نہیں دیتے جبکہ اس پنجابی کتے کے گھر کے حالات یہ ہیں کہ بچہ پانچ منٹ نگرانی سے باہر ہو تو لاش ملتی ہے

Go back to Pakistan then lol

Same in Newzelans bro

بدقسمتی سے یہی حقیقت ہے۔ پع اس بیوقوف بندے سے کہیں ڈلیٹ کرے ویڈیو، اس نے بہت سے لوگوں کی ویڈیو بنا ان کے اجازت کے لگائی ہے۔ کسی ایک نے بھی اسے سو کردیا ساری عمر ایڑیاں رگڑتا رہے گا اور اس کی جان نہیں چھوٹے گی۔ انگلینڈ میں نیا پنچھی لگتا ہے ورنہ سب کو پتا NHS کا حال۔

Seriously, we are avoiding A&E. Last year my daughter was in pain because of uti we were there at 5 p.m. At 12 o clock they send us at children ward. Lazy staff and one dr. At 4 am they sent us back. horrible experience.I have bought every type of antibiotic from Pakistan

ہر چیز مفت میں مل رہی ہے صرف انتظار ہی کرنا ہے پاکستان میں تو بار بار ڈوراتے ہیں کہ یہ ٹیسٹ کر آو یہ دوائی یا خون کا انتظام کرو، ان بھیا کہ ٹیسٹ یا سکین یا جو بھی علاج ہوا ہو گا ذرا اسکا بل نکلوائیں تو پتا لگے یہ تو وہی بات ہے “کاں گو بھی کھانا اے تے پر وی چھنڈنا “

Ap ko wahan jana tha jahan shareef family jaati ha. Quick care units

Waha bht buray halat hn
Benzer Videolar
یہ ہے اس ملک میں سیاست ،پارلیمان اور جمہوریت کی حالت ۔۔۔۔۔
Farzana Ali
19,954 görüntüleme • 4 gün önce

