Navigation überspringen
یہ ایسا نوٹ چھاپا ہے مشین بھی میچ کرلیتی ہے
0:00 / 1:30

یہ ایسا نوٹ چھاپا ہے مشین بھی میچ کرلیتی ہے

صحرانورد

@Aadiiroy2127.413 Follower

Auf X besuchen
1.563 LikesHerunterladenOriginalbeitrag

29.589 Aufrufe

یہ ایسا نوٹ چھاپا ہے مشین بھی میچ کرلیتی ہے

32 Kommentare

Kommentare aus dem Originalbeitrag auf X (Twitter)

  • Profilbild von Daana o Beena

    @dig4fact

    نوٹ کی ہلانے جلانے پر آواز بتا رہی ہے کہ نوٹ اصلی ہے اور ٹک ٹاک پر ویوز لینے کے لئیے اسٹوری بنا کر ویڈیو بنائ گئ ہے, نوٹ کو ٹیپ لگا کر استعمال کر لے گا یا بینک میں دے کر نیا لے لے گا-

    13 Likes

  • Profilbild von Civilized Pakistan⤵Plz Share!📚

    @pakcivilization

    اللہ آپ کی کمائی میں برکت ڈالے اور آپ پر رحم کرے گا۔۔۔ انشاءاللہ اور اگر کسی نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے تو اللہ اسے ہدایت دے ۔ آمین ویسے یہ کام کرنے والے افغان اب ملک بدر کئے جارہے ہیں انشاءاللہ جلد یہ جعل سازی والی مصیبت بھی ختم ہو جائے گی انشاءاللہ #مہذب_پاکستان

    8 Likes

  • Profilbild von Bajaarr

    @hakqa_e_yarran

    قائد کی تصویر کو۔ سنبھال لیا کریں یو۔ مت پھینکا کریں

    4 Likes

  • Profilbild von Atique Mughal

    @Atique916

    یہاں پر متعلقہ اتھارٹیز ، حکومت کدھر ھے ؟ بڑے بڑے مافیاز کو اس ملک میں کھلی چھوٹ ھے

    4 Likes

  • Profilbild von Vali Naqash

    @VNaqash

    اسکے ساتھ برا ہوا ہے لیکن اس میں اس ریڑی والے کے لیے بھی سبق ہے کہ ہوسکتا ہے تمہارے ساتھ ایسا اس لیے ہوا ہو کہ تم بھی اپنے گاہکوں کے ساتھ دھوکا کرتے ہوگے پیسے اچھی چیز کے لیکر ساتھ گلہ سڑا مال ڈال دیتے ہوگے یہ وقت ہم سب کی اجتماعی توبہ کا ہے

    3 Likes

  • Profilbild von Imran Khan (Rafia Khan)

    @RafiaKh16994810

    ALLAH aapko ajer deega aur jisne aapko jali noot diya hee balke jisne chappa hee usska bohat bara nuksaan Kare

    1 Like

  • Profilbild von علی❤️❤️❤️

    @SmartyAli13

    سب پراپیگنڈہ ہے سبزی کی ریڑھی والا پانچ ہزار نوٹ لیتا ہی نہیں

    1 Like

  • Profilbild von Malik Naveed

    @Nid552

    Share his contact# please

    1 Like

  • Profilbild von Madina Baloch

    @jadoo_g43236

    جھوٹا شخص

    1 Like

  • Profilbild von Nighat Khan

    @nighatkhan_m

    🥹

    1 Like

  • Profilbild von Muhammad ahmed

    @Muhammadah65198

    بہت اعلی کردار۔۔ ایوانوں میں بیٹھے بڑے بڑے ڈاکو،جس کے سامنے بونوں کی طرح

    1 Like

  • Profilbild von Raja Sohail.

    @RajaSohail19

    ظلم

  • Profilbild von Zia Ahmad

    @faqeeha_shahid

    Mje b isi tarha 1000 ka note mila tha mene us k tukre tukre kr k phenk diya k agay naa jaye kahin

  • Profilbild von 𝙸Ꮧ𝖒ℝ𝖆𝖟𝖆

    @shoaib2live

    پٹواری حکومت تمہاری ہے۔ ل ع ن ت ی

  • Profilbild von Tera Bap

    @terabaplun

    تو جس نے دیا ھے اس کو بھی تو آیا ہی ہوگا نا کسی سے

  • Profilbild von M Musa

    @MMusa2671062803

    Sadqy

  • Profilbild von Zafarullah Khan Waraich

    @khan_waraich

    غریب کے ساتھ یہ ظلم توبہ توبہ لعنتی جہنمی لوگ جہلی کرنسی دینے والا پکا پٹواری ھو گا

  • Profilbild von Free Bird

    @SobiaIrfan20

    Note esli leg rha ha Roshni mn taar bhi wazeh ha Shaed jhoot bol rha ha views k lia

  • Profilbild von Miros

    @mprivate64

    Someone in Pakistan please find this man and if you can afford it help him out ..

  • Profilbild von WildChild

    @Busytoddler01

    Jb machine ok bol rahi hay to kia masla hay chup ker k chalaye jao avayen rola dalna her cheez mai