Loading video...
Video Failed to Load
یہ بھی سنئے اور سر دھنئے۔
22,249 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

Aamir2 years ago
بھائی ان کا جائفل کا کاروبار ہونا ہے جس میں آج کل نقصان ہو رہا ہونا تو اس نے یہ شوشا چھوڑ دیا ہے 😂😂

mahboob sultan2 years ago
اس کو بلا لیتے ھیں اگر پیسہ نہ آیا تو چمٹہ اس کو لگائیں گے گرم کر کے

اکبر رحمان2 years ago
اور اللّٰہ ہی تو ہے جو جسے چاہے بے حساب رزق دے

Shah e Rawan2 years ago
اگر پاکستان ایسا کرلے تو ائ ایم ایف پہ لعنت بھیج دےگا😎

™️پردھان2 years ago
😂😂😂😂

سیاسی بات2 years ago
کچھ کام دھندہ بھی کرنا ہے یا جلاتے ہی رہنا ہے ۔۔ 😂🤣🤣

Rana MAHMOOD KHAN 3812 years ago
New pinkyyyy

Molana Danda Thok Shaitan K2 years ago
جائیفل تو بتا دیا لیکن جوتری کا,ساوتری نے نہیں بتایا

Ahsan Ali Khan karachi2 years ago
اگر اپ دولت مند ہونا چاہئے ہو تو اپنی ماں کے نام پر ہسپتال بناؤ اور چندہ مانگنا شورو کر دو اگر نواز شریف جیسے بندے نے چندہ دیدیا تو اپ کے سارے بہن بھائی آرب پتی بن سکتے ہیں
