Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ حدیث کہاں پر ہے کوئی ریفرینس دے سکتا ہے۔
211,133 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
8 Kommentare

ملک میں فلسطین کے حق میں ایک جلسہ نہیں ھونے دیتے۔ جلسہ کرنے والوں پر حملہ آور ھوجاتے ھیں۔ یہ فوجی دن رات شراب پیتے ھیں۔ اپنی قوم کی بیٹیوں کی عزتیں تاتار کرتے ھیں۔ اپنے ہی مسلمان قوم پر ہر قسم کا ظلم کرتے ھیں۔ چوریاں اور سمگلنگ کرتے ھیں۔ منشیات فروشی کرتے ھیں۔ اور باتیں؟

یہ امام مہندی والی خراساں سے جو لشکر نکلنا اس کی بات کر رہ ہے اور اپنے پے فٹ کر رہ انہیں پوچھے یہ کونساُلشکر ہے جو معصوم نہتے لوگوں کو پہلے بلوچی مارتا ہے پہتون مارتا ہے اسلامآباد لوگو ں کو مارتا ہے یہ یزیدی لشکر ہو سکتا ہے امام مہندی علیہسلام کا نہیں🙏 #FreePakistanKhan @TeamiPians

take the journey

بھائی جان دمشق فتح ہونے سے پہلے مجھے جگہ دینا میں نے لائیو دیکھنا ہے 😁

حدیث تو سچی ہے لیکن ان شرابی کبابی جرنیلوں کے لیے نہیں ہے اُس میں زکر ہے کالے جھنڈے والوں کا جو خراسان سے نکلے گئیں اور خراسان کا علاقہ ہمارے قبائلی علاقوں تک اتا ہے ، یہ منہ اور مسور کی دال ۰ ہنہ

مذہبِ اسلام اور احادیثِ مبارکہ کو جس قدر نقصان ان شرابی کبابی وردیوں والوں نے پہنچائے اس کی تو مثال نہیں ملتی ۔ حرام خور ؛ خود سے منگھڑت احادیث بناکر سامنے کھڑے ہوئے معصوم لوگوں کو سُنا رہا وہ غریب مُنہ کھولے اس بے شرم کی باتیں سُن رہے ۔ اس شرابی فوجی کو احساس ہونا چاہئیے کہ ان کی اپنی بداعمالیوں کی وجہ سے عنقریب بھارت پاکستان پہ قابض ہونے والا اور انہیں غلام بنانے والا ہے ۔ استغفراللٰہ

کیا دجال کے بارے میں بھی کوئی حدیث ہے؟ مجھے تو لگتا ہے دجال نمودار ہو چکا ہے

حدیث بر حق ہے۔ لیکن بھارت کے سامنے پینٹ اتار کر زمین بوس ہونے والی یہ فوج وہ فوج نہیں ہو سکتی یہ تو نہتے عوام کا قتل عام کرنے والے امریکی غلاموں کا گروہ ہے۔ امریکہ کے حکم پر یہ اپنے ملک میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ نہیں ہونے دیتے یہ اسرائیل سے کیا لڑیں گے۔
Ähnliche Videos
Sensitive content
یہ مساج سینٹر یا بیوٹی پلر کہاں ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟
Asmavia Chaudhary🇵🇰
32,402 Aufrufe • vor 7 Monaten
